@muhammad.asim9932: جو اگلا پاکستان کی سیاست کا منظرنامہ ہے اس کو ذرا آپ غور سے سمجھنے کی کوشش کریں اب دلچسپ ترین صورتحال پیدا ہو چکی ہے 16 ستمبر کے اندر 9 دن باقی ہیں میرا خیال ہے 14 یا 16 کو عمران خان کا کیس لگنا ہے سپریم کورٹ کے اندر اور 27 ستمبر میں 20 دن باقی رہ گئے ہیں پاکستان تحریک انصاف نے سندھ کو تو کور کر لیا اور بڑے زبردست طریقے سے سندھ کو کور کیا ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کو بھی ایسے کور کرے گی یا کوئی اور حالات و واقعات ہوں گے مزید سنیں تفصیلات 🚨🇵🇰🛑‼️🔥 #پاکستان_سیاسی_منظر_نامہ_اگلے_20_دن_کا_کیا_ہوگا #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #پاکستان_تحریک_انصاف #منظر_نامہ_ایاز_احمد #tiktokhelpfulpostcampaign