@_saidzoda_2010: #V stepped into the crowd, taking in live performances at Vogue World: Hollywood. Known for his own standout fashion moments, he kept it effortlessly stylish in a look worthy of the runway. #VogueWorld #V #Taehyung #FashionMoment RunwayStyle

@🫅--Saidakbarjontmm--🫅
@🫅--Saidakbarjontmm--🫅
Open In TikTok:
Region: TJ
Monday 07 September 2026 21:30:11 GMT
3518
74
0
23

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @_saidzoda_2010, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Caption Lines 💔 ! Story سُنو شاہ!! مجھے آج بھی یاد ہے جب اس نے کہا تھا مجھے تم سے شادی کرنی ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے وہ لمحہ جب تمہاری آنکھوں میں اپنے لیے یقین دیکھا تھا تم نے بڑے سکون سے کہا تھا
Caption Lines 💔 ! Story سُنو شاہ!! مجھے آج بھی یاد ہے جب اس نے کہا تھا مجھے تم سے شادی کرنی ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے وہ لمحہ جب تمہاری آنکھوں میں اپنے لیے یقین دیکھا تھا تم نے بڑے سکون سے کہا تھا "مجھے تم سے شادی کرنی ہے" اور میں نے اس ایک جملے پر اپنی پوری دنیا رکھ دی تھی میں نے آنے والے برسوں کے خواب بُن لیے اپنے نام کے ساتھ تمہارا نام جوڑ دیا اور دل کو یہ یقین دلایا کہ جدائی کا کوئی راستہ نہیں مگر وقت نے عجیب کھیل کھیلا تمہارے وعدے لفظ ہی رہے اور میری محبت حقیقت بن گئی دل آج بھی جب وہ جملہ یاد کرتا ہے دل مسکراتا بھی ہے، اور رو پڑھتا ہے مسکراتا اس لیے کہ کبھی کوئی مجھے اپنی زندگی بنانا چاہتا تھا اور روتا اس لیے ہے کہ وہی شخص میری زندگی سے چلا گیا اب نا کوئی گلہ ہے نہ شکایت بس ایک ادھورا خواب ہے جو دل کے کسی کونے میں زندہ ہے کچھ وعدے پورے نہیں ہوتے مگر ان کی گونج عمر بھر ساتھ رہتی ہے اور تمہارا وہ ایک جملہ "مجھے تم سے شادی کرنی ہے" اج بھی میری یادوں کی سب سے خوبصورت اور سب سے دردناک صدا ہے۔ 💔"مجھے تم سے شادی کرنی ہے"💔 #tiktok #foryou #trending #viral #independenceday

About