@succesmanifestation: am I the only one who can't wait for Christmas? #christmasedit #christmastiktok #christmastok #christmas2026 #ChristmasVibe

succesmanifestation
succesmanifestation
Open In TikTok:
Region: NL
Monday 07 September 2026 23:02:29 GMT
1087
164
3
7

Music

Download

Comments

333broken.angel
Broken Angel :
🙏
2026-09-08 18:02:08
0
enerinoviembre
Usuario :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 23:09:25
0
mi.dushi3
🦋🦋mi dushi🐕‍🦺🚶‍♀️ :
❤️❤️❤️
2026-09-09 13:06:15
0
To see more videos from user @succesmanifestation, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس سے چاہت کا تقاضہ یہ ہے کہ اب مجھ میںکچھ بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رہی،وہ سامنے آئے تو میں ساری دنیا بھول جاتا ہوں۔میں اُس کی ایک مسکراہٹ پے خود کو وار سکتا ہوں۔مجھے کہاں خبر تھی محبت کیا ہوتی ہے،بس اُس کی آنکھوں میں خود کو کھو بیٹھا ہوں۔نہ اُس سے کوئی وعدہ، نہ کوئی اقرار ہوا،پھر بھی نہ جانے کب دل اُس کا طلبگار ہوا۔وہ میری ہو یا نہ ہو، یہ میرے نصیب کی بات ہےمگر اُس کو چاہنا میرا اپنا فیصلہ ہے۔اب میرے دل میں کسی کی گنجائش نہیں کیونکہمیں اپنا دل اور روح اُس کے نام کر چکا ہوں۔اب میرے دل کو اس کے علاوہکسی کو جیتنے کی خواہش ہی نہیں رہی۔وہ مل جائے تو زندگی سنور جائے شاید،نہ ملے تو بھی اُس کی یاد دل میں عمر بھر رہے گی۔اگر تم میری قسمت میں نہ بھی رہو،پھر بھی میری دعاؤں میں ہمیشہ شامل رہو گی۔میں تمہیں چاہے اپنا کہہ کر نہ پکار سکوںمگر میرا دل تم سے کبھی جُدا نہیں ہو سکتا۔محبت صرف حاصل کرنے کا نام نہیں،کبھی کبھی کسی کو خاموشی سے بے حد چاہ کراُس کی خوشی میں رضامند رہنا بھی محبت ہے۔ #attaullahkhanesakhelvii @Muشai 333 @آفتاب سَنّجرانیٌ @بَشْیْر بَلْوُچْ @خِضرحیات

About