@balouch5570: یہ صرف تمہارے لیے اس تڑپتی ہوئی روح کے الفاظ۔ سوچتا ہوں، اخر وہ کون سا لمحہ تھا جب میری محبت تمہارے لیے بوجھ بن گئی۔ وہ کون سا دن تھا جب میری موجودگی تمہیں ناگوار گزرنے لگی.؟ میں تو وہی تھا جہاں تمہارے ایک الفظ پر اپنی دنیا بدل دیتا تھا، تمہاری خاموشی میں بھی تمہارا مطلب سمجھنے کی کوشش کرتا تھا، اور تمہارے لیے خود سے بھی لڑ جاتا تھا۔ پھر اچانک ایسا کیا بدل گیا کہ تم نے مجھے یوں چھوڑ دیا جیسے میں کبھی تمہاری زندگی کا حصہ تھا ہی نہیں...؟ سب سے زیادہ تکلیف تمہارا بدل جانے کی ہے۔ کیونکہ یہ یقین کرنا بہت مشکل ہے کہ جس شخص کے لیے میں نے اتنا خلوص رکھا، أسی کے دل میں میرے لیے اخرکار اجنبیوں سے بھی کم جگہ رہ گئی۔ میں اج بھی تمہیں برا نہیں کہتا، بس کبھی کبھی اپنے دل سے یہ سوال ضرور کرتا ہوں کہ اگر میری محبت سچی تھی، تو پھر میری سزا اتنی بڑی کیوں تھی...؟ میں نے تمہیں کھونے کے بعد بھی تمہیں چاہنا نہیں چھوڑا۔ شاید تمہیں کبھی معلوم نہ ہو کہ تمہارے بعد میں کتنا بدل گیا ہوں۔ اپنے اندر کے أس شخص کو ڈھونڈتا ہوں جو تمہیں کھونے سے پہلے زندہ تھا۔ تم تو چلی گئیں... مگر اپنے ساتھ میری وہ ہنسی، وہ یقین، وہ معصوم سا دل بھی لے گںٔیں جو کسی کو اپنا مان لینے کے بعد أس سے عمر بھر وفا کی امید رکھتا تھا۔ اب اگر کبھی تمہیں میری یاد آئے، تو بس اتنا یاد رکھنا... ایک شخص تھا جو تمہیں غیروں سے الگ سمجھتا رہا، اور تم نے أسے غیروں سے بھی بدتر سمجھ کر چھوڑ دیا۔
سمجھنے والے ہوتے وہ خود بھی یاد کر لیا کرتے ہمیں
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ گیا مجھے اپنی یادوں کے سہارے
[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]😭😭😭😭😭😭 روز یاد کر کے مجھ مخلص کو رو پڑے گا وہ آخر محبت تو اس نے بھی کی تھی[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-09-15 21:17:45
0
°•🌹[محمد طلحہ گوپانگ]🌹•° :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-15 02:22:44
0
pathar Dil log 😭💔 :
😭😭😭
2026-09-09 14:59:57
0
Ali Raza :
😳😳😳
2026-09-09 13:04:39
0
👿Awais Ali Mughàl❤️🔥 :
🌹🌹🌹
2026-09-08 02:41:26
0
Kashif Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-08 02:20:14
0
SIYAL 😎 IS 🙌 BACK 👑 :
💔💔💔
2026-09-08 02:01:38
0
@ManavJani00 :
😁😁😁
2026-09-15 12:19:23
0
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm
homepage.