چترا سنگھ اور جگجیت سنگھ غزل گائیکی میں یہ جوڑی نے انسانوں کے جذبات اور احساسات کو ایک نیا رنگ اور نئی رنجش میں مبتلا کیے رکھا۔آپ کی انہی انتخاب کی وجہ سے آپ سے انسیت سی محسوس ہوتی ہے ۔شاید ہم دونوں کا درد اور دکھ ایک جیسا ہے اللہ سبحان و تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🦋🦋🦋
2026-09-08 04:52:25
3
Mahmood Ulhassan :
good luck
2026-09-08 17:13:37
2
🌹Zohaib.khan🌹 :
دن کچھ ایسے گزارتا ہیں کوئی ۔۔جیسے احسان اتارتا ہے کوئی ۔