@merypastumho66: مجھے ہر دور میں تم ہی چاہیے، ہر طرح سے بر حال میں وقت بدل جائے موسموں کا رنگ ماند پڑ جائے دنیا نئی صورت اختیار کر لے، مگر تمہاری چاہت کا احساس ہمیشہ دل کے قریب رہے گا۔ تم میری دعاؤں کا مان ہو میری تنہائیوں کی روشنی اور میرے سکون کی وجہ میں نے چاہا ہے تمہیں ایسے جیسے روح جسم کو چاہتی ہے، بے اختیار ہے غرض اور بے انتہا مجھے تم ہر روپ میں ہر حالت میں بس تم ہی چاہیے، کیونکہ تمہارے بغیر زندگی و ادھوری لگتی ہے سیاہ بخت 🖤