@baby.world.1122: اللّٰہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ہمیشہ سکون، رزق، برکت اور خوشیاں قائم رکھے، اور آپ کی ہر نئی صبح پہلے سے زیادہ خوبصورت بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍 👉 Baby World کو Follow ضرور کریں! 🥰❤️#GoodMorning #MorningDua #MorningStatus #IslamicStatus #BabyWorld