@fayazkheski: #🤝☀️ *السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه* 🤲 صبح بخیر-🌹 *الله* آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے. *الله رب العزت* اپنے خاص فضل و كرم سـے آپ كى زندگى ميں چین و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ ہو . *الله تعالی* آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں، جن و انس اور شیطان کے شر سے محفوظ رکهے اور صحت کے ساتھ بےحساب خوشیاں عطا فرمائے *الله* آپکو ھراس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت عزت, راحت اور سکون ھو. *اللہ* آپ کو سدا خوش اور تندرست رکھے. *آمین یارب العالمین* #نبی_کریم_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم#🤲❤️subhanallah