@kaneez_e_zehra51214: صبح کا پہلا سلام مولا امامِ زمانہؑ کے نام ❤️ صبح آنکھ کھلے تو سب سے پہلے اپنے مولا کو سلام کریں: السلام علیک یا صاحبَ الزمانؑ 🤲🏻 السلام علیک یا بقیۃَ اللہؑ 🥀 السلام علیک یا خلیفۃَ اللہؑ السلام علیک یا حجۃَ اللہؑ السلام علیک یا ولیَّ اللہؑ مولا! ہماری صبح آپ کے سلام سے شروع ہو، اور ہماری ہر دعا آپ کی فرج کی دعا بن جائے۔ 🤲🏻💚 اللّٰهم عجّل لوليّك الفرج 🤲🏻#امام_زمانہ #یا_صاحب_الزمان #عج_لولی_الفرج #امام_مہدی #منتظرین_امام_زمانہ