اللہ تعالی تجھے خوش رکھے سدا سلامت رہو ہمیشہ سب ہنستے مسکراتے رہو اللہ تجھے بری نظر سے بچائے خوشیاں والی لمبی زندگی عطا فرمائے زندگی میں ہمیشہ خوش رہو زندگی میں کبھی خوشیاں کم نہ ہوں اللہ تجھے اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین ہمیشہ مسکراتی رہو گلاب کے پھول کی طرح مہکتی رہو پیاری شگفتہ