@mxrxiw: بیا تو🤍 #fypシ #ازبک_تاجک_پشتون_ترکمن_هزاره🇦🇫 #Love #? #افغانستان

мαяσ ྀ
мαяσ ྀ
Open In TikTok:
Region: CA
Tuesday 08 September 2026 03:14:26 GMT
11781
1131
1
48

Music

Download

Comments

To see more videos from user @mxrxiw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*مفتی سردار علی صاحب دامت برکاتہم - اس دور کا عظیم تحفہ* آج کے دور میں جب دنیا دولت، شہرت اور دکھاوے کی دوڑ میں لگی ہے، سوات کی سرزمین پر ایک ایسی ہستی موجود ہے جو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اصل عزت علم، عمل اور سنت سے محبت میں ہے۔ *مفتی سردار علی صاحب دامت برکاتہم العالیہ* انہی مبارک ہستیوں میں سے ہیں۔  آپ نہ صرف ایک بڑے عالمِ دین ہیں بلکہ علماء کے استاد بھی ہیں۔ بڑے بڑے مفتیانِ کرام بھی مشکل مسائل میں آپ سے رہنمائی لیتے ہیں۔ *اکثر کتابوں میں جو بزرگوں کی باتیں ہم پڑھتے تھے، وہ زندگی آج مفتی صاحب کی ذات میں خود دیکھنے کو ملتی ہے۔*  آپ کی زندگی کا ہر پہلو سنت کے سانچے میں ڈھلا ہوا ہے۔ آپ کا زہد، آپ کا تقویٰ، آپ کا اخلاق اور آپ کی درس و تدریس - یہ سب ہمارے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ *لوگ آپ کے دیدار کے لیے ترستے ہیں۔* دور سے لوگ آپ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں۔ آپ کی مجلس میں اتنا رش ہوتا ہے کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی۔ لیکن ایک گزارش بھی ہے:  مفتی صاحب اکثر بیمار بھی رہتے ہیں۔ لوگوں کی محبت اپنی جگہ، لیکن خدارا ان کے وقت اور صحت کا خیال کریں۔ ملاقات کے لیے آئیں، مگر ان کو تکلیف نہ دیں۔ حالات اور وقت کو دیکھ کر مصافحہ کریں اور دعا لے کر رخصت ہوں۔ *الحمدللہ مفتی صاحب اس وقت کے لیے اللہ کا ایک عظیم تحفہ ہیں۔*  اللہ تعالیٰ ان کو صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے اور ان کے سائے کو امت پر قائم رکھے۔ آمین _ہمیں فخر ہے کہ ہمارے دور میں بھی ایسے علماء موجود ہے۔ کاپی #دارالحدیث_جامعہ_مظھرالعلوم_سوات_  #حافظ_فضل_سبحان_ازہراتروڑی_

About