@mrs.shehzad112: ابھی اُس نے “ماں” کہنا نہیں سیکھا۔۔۔ مگر اُس کی ہر سانس مجھے پہچان لیتی ہے۔ 🤍✨ ابھی اُس نے “ماں” کہنا نہیں سیکھا۔۔۔ مگر میری آواز پر مسکرا دیتی ہے، میرے لمس سے پرسکون ہو جاتی ہے، اور اُس کی ہر سانس مجھے پہچان لیتی ہے۔ 🥺@Shehzad Khan #baby #foryou #maa #foryoupage❤️❤️ #viraltiktok