@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللّٰہ کریم آپ کو اپنی پناہ میں رکھے محتاجی ، بیماری اور لاچاری سے محفوظ رکھے اور رزق میں وسعت اور برکت عطا فرماے امین یارب العالمین #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ