موسم زرد میں, اک دل کو بچاؤں کیسے !
ایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں۔۔
اب کوئی کیا, مرے قدموں کے نشاں ڈھونڈے گا !
تیز آندھی میں تو خیمے بھی اکھڑ جاتے ہیں۔۔
2026-09-30 16:53:38
1
To see more videos from user @noma.peotry.corner7878, please go to the Tikwm
homepage.