یحییٰ عارفی صاحب نے بہت ہی عمدہ گفتگو کی ہے ماشاءاللہ ❣️
2026-09-08 18:55:29
111
shararti :
Allah yari king
2026-09-08 19:30:59
47
😍🔥عبّاس ڈاہری❤️😘 :
Bibi Fatima Duniya ki Sachi Khaatoon he❤️🥰
2026-09-09 19:00:25
50
Fahad Malik official :
bibi pak Sachi ha Kal bhe or aaj bhe
2026-09-14 18:28:57
8
user3813913090958 :
akeedey ko ik side per rakh kr ye to dekho Allah yari kitne sabar se doosrey ki bat sun raha hy,realy a great man,salute
2026-09-09 19:00:14
4
Qari M Faisal Salafi Sb :
سرمایہ اہلحدیث و اہل بیت و سنت مفتی یحییٰ عارفی حفظہ اللّٰه تعالٰی صاحب
2026-09-10 01:32:22
19
03110598576 :
2026-09-09 16:55:05
8
Rai Safdar :
2026-09-10 15:58:14
7
Awan king :
علی حق ہے اور حق علی کے ساتھ
2026-09-08 21:06:47
36
Shan 786 110 :
ya Ali as
2026-09-13 05:02:58
2
M arif 💫 :
2026-09-09 07:36:22
2
🄼🅤𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 🅰🄻🅃🄰🄵 :
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں پاک سیدہ فاطمہ زہرہ کل بھی سچی تھیں آج بھی سچی ہیں اور آخرت میں بھی سچی ہیں
2026-09-12 13:48:41
11
Gulam Shabir Keerio :
ماشاءاللہ زبردست مولانا یحییٰ عارفی اللہ سائیں آپ کو لمبی حیاتی دی
2026-09-15 14:49:12
5
qariamir600 :
واہ ببر شیر عارفی
2026-09-09 09:08:04
6
Aseel Diary Hassan Shah :
بی بی پاک سچی ہیں
2026-09-15 17:19:56
0
MUHAMMAD MUMTAZ QAZAFI :
2026-09-12 16:52:42
3
Lahore 12345 :
Syed a salaam ullah Aliha sachi theen aur Hain
2026-09-11 15:11:47
2
Subhan Mughal ♥️ :
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں پاک سیدہ فاطمہ زہرہ کل بھی سچی تھیں آج بھی سچی ہیں اور آخرت میں بھی سچی ہیں
2026-09-14 04:42:56
2
Mr Waqas :
عارفی صاحب گریٹ
2026-09-09 07:48:43
6
Sakhi Shah :
Allah yari mashallah
2026-09-08 20:27:32
8
🚩سیّد مزمل علی شاہ گیلانی🚩 :
ager rasool allah ki malkiyat na tho to hazrat usman nay marwan ko ku dia ???? tak marasat kaha
2026-09-09 10:48:38
1
Ali Bhatti 🦁 :
ya Ali 🚩 madad 🚩
2026-09-11 12:27:20
2
>======> :
[Red heart]:علی حق ہے اور حق علی کے ساتھ[Red heart]
2026-09-09 15:02:47
4
✅🚩🆗✓•حماد۔فروم۔چھب•✓🆗🚩✅ :
@محمد:صحیح بخاری
کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب: نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ اگر میں کسی کو جانی دوست بناتا تو ابوبکر کو بناتا۔
حدیث نمبر: 3677
حدیث نمبر: 3677 حَدّثَنِي الْوَلِيدُبْنُصَالِحٍ، حَدّثَنَا عِيسَى بْنُيُونُسَ، حَدّثَنَا عُمَرُبْنُسَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحُسَيْنِ الْمَكِّيّ، عَنْابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْابْنِ عَبّاسٍ رَضِيَاللّهُعَنْهُمَا، قَالَ: إِنِّي لَوَاقِفٌ فِي قَوْمٍ فَدَعَوْا اللّهَلِعُمَرَبْنِ الْخَطّابِ وَقَدْوُضِعَعَلَى سَرِيرِهِ إِذَا رَجُلٌ مِنْخَلْفِي قَدْوَضَعَمِرْفَقَهُعَلَى مَنْكِبِي، يَقُولُ: رَحِمَكَاللّهُإِنْكُنْتُلَأَرْجُو أَنْيَجْعَلَكَاللّهُمَعَصَاحِبَيْكَ، لِأَنِّي كَثِيرًا مَا كُنْتُأَسْمَعُرَسُولَاللّهِ صَلّى اللّهُعَلَيْهِ وَسَلّمَ، يَقُولُ: كُنْتُوَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُوَفَعَلْتُوَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُوَانْطَلَقْتُوَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، فَإِنْكُنْتُلَأَرْجُو أَنْيَجْعَلَكَاللّهُمَعَهُمَا، فَالْتَفَتّفَإِذَا هُوَعَلِيّبْنُأَبِي طَالِبٍ.
ترجمہ:
ہم سے ولید بن صالح نے بیان کیا، کہا ہم سے عیسیٰ بن یونس نے بیان کیا، کہا ہم سے عمر بن سعید بن ابی الحسین مکی نے ان سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ میں ان لوگوں کے ساتھ کھڑا تھا جو عمر بن خطاب (رض) کے لیے دعائیں کر رہے تھے، اس وقت ان کا جنازہ چارپائی پر رکھا ہوا تھا، اتنے میں ایک صاحب نے میرے پیچھے سے آ کر میرے شانوں پر اپنی کہنیاں رکھ دیں اور (عمر (رض) کو مخاطب کر کے) کہنے لگے اللہ آپ پر رحم کرے۔ مجھے تو یہی امید تھی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں (رسول اللہ ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ) کے ساتھ (دفن) کرائے گا، میں اکثر رسول اللہ ﷺ کو یوں فرماتے سنا کرتا تھا کہ میں اور ابوبکر اور عمر تھے ، میں نے اور ابوبکر اور عمر نے یہ کام کیا ، میں اور ابوبکر اور عمر گئے اس لیے مجھے یہی امید تھی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ان ہی دونوں بزرگوں کے ساتھ رکھے گا۔ میں نے جو مڑ کر دیکھا تو وہ علی (رض) تھے۔
2026-09-11 11:12:51
3
shahzad7861231 :
Allahyari ka jawaab nahi he.
2026-09-11 21:12:57
0
To see more videos from user @nahddigital, please go to the Tikwm
homepage.