یا رسول اللّٰہ 😭 مجھ گنہگار کو بھی مدینے میں بلا لیجئے نہ 😭😭
2026-09-08 13:26:57
1
Amal :
ya Allah 😭😭😭😭
2026-09-08 16:38:05
1
Dua janat😘Mama baba ki beti🤗 :
🤲🤲🤲
2026-09-17 10:12:44
1
Ali :
♥️♥️♥️
2026-09-08 16:57:20
1
zubair ahmed :
❤️❤️❤️
2026-09-22 16:21:39
0
Zohan Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-08 15:05:29
1
Mumtaz Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-08 06:55:53
1
ZeeshaN Ali👑🇸🇦 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-08 11:59:12
1
Malik Hassan Akhtar 🩺 :
❤️❤️❤️
2026-09-08 06:53:19
1
محمد احمد :
❤️❤️❤️
2026-09-08 10:40:11
1
Royal Naveed🤍🍂🥀 :
💖💖💖
2026-09-08 07:09:14
1
awai.96 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 09:42:35
1
Àðĥùŕì ❤️🩹ĶàĥàN̈Ì :
😭😭😭
2026-09-08 09:00:25
1
Muhammad Sheraz 🇵🇰🇧🇭🇧🇭 :
💖💖💖
2026-09-08 05:26:50
1
گدائے درِ مصطفیٰ ﷺ :
جب آپ روضۂ رسول ﷺ کے سامنے حاضر ہوں تو میری طرف سے بھی سلام عرض کر دیجیے گا… 😭🤲🏻
عرض کرنا: یا رسول اللہ ﷺ، ایک اُمتی دور بیٹھا ہے… نہ قدموں میں حاضری کی سعادت ہے، نہ آنکھوں کو سبز گنبد دیکھنے کا نصیب… مگر دل ہر لمحہ مدینے میں حاضر ہے۔
وہ آپ ﷺ کے شہر کی گلیوں کو دیکھنے کے لیے ترس رہا ہے، اُس کے دل میں ایک ایسی پیاس ہے جسے دنیا کی کوئی چیز نہیں بجھا سکتی۔ 😭💔
کہنا: یا رسول اللہ ﷺ، جب آپ کے شہر کا ذکر آتا ہے تو آنکھیں بے اختیار نم ہو جاتی ہیں… دل چاہتا ہے سب کچھ چھوڑ کر مدینے کی طرف چل پڑوں، بس ایک بار روضۂ اقدس کے سامنے کھڑا ہو جاؤں، نظریں جھکا دوں اور آنسوؤں کے ساتھ سلام پیش کر دوں۔
یا رسول اللہ ﷺ… میری طرف سے سلام قبول ہو۔ 🤍
میں نہیں جانتا میری حاضری کب لکھی ہے، مگر اتنا جانتا ہوں کہ مدینہ میرے دل کی سب سے خوبصورت حسرت ہے۔
اے اللہ! جس طرح تو نے دوسروں کو اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرمائی، مجھے بھی اُس در کی حاضری عطا فرما… اُس وقت جب میری آنکھیں پہلی بار سبز گنبد دیکھیں تو آنسو رک نہ سکیں۔ 😭🤲🏻💚
مدینہ بلانے والے! بس ایک بار بلا لے…
پھر یہ دل دنیا سے کچھ نہیں مانگے گا۔ 😭🤍
2026-09-08 20:04:37
1
To see more videos from user @bawa_g1298, please go to the Tikwm
homepage.