@shampisays: deep.words #deepwords #tranding_video #fyp #viral #viralvideos

shampi says
shampi says
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 05:33:29 GMT
115331
2556
294
672

Music

Download

Comments

aliraza.shah.1
aliraza shah 🥀👑 :
bat 1 he Ghar ja k so jo [Heartwarming]
2026-09-09 08:46:07
1
saranzebb
saranzeb bacha :
kuch comnts par kar yaad aya he iss dunya mai hm jesey weley buhat hai.. 😂
2026-09-09 07:26:20
1
thicksyco.786
Ⓗⓤⓢⓝⓐⓘⓝ ⓢⓨⓒⓞ :
is bhai ny subah chaand k neecchy beth kr yr bat likhi ha
2026-09-09 03:07:19
1
atif.farid42
Atif Farid :
🥀:اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-08 05:52:33
133
abdulqadeerabdul769
Hy cute :
please Bhai ap caption me tashreh kr diya krin please
2026-09-08 05:46:43
3
132shahidwali
SHAHID WALI AFRIDI🫣 :
یہ شعر بہت *گہرا اور تلخ حقیقت* بیان کرتا ہے۔ آئیں لفظ بہ لفظ سمجھتے ہیں 👇 *شعر:* اگر فون کی لائٹ آن ہے تو سانپ کو مارنے کا کیا فائدہ؟ کبوتر بڑا ہو جائے تو بکری کا کیا قصور؟ *گہری تشریح:* *1. "اگر فون کی لائٹ آن ہے تو سانپ کو مارنے کا کیا فائدہ؟"* مطلب: جب مسئلے کی جڑ ہی کوئی اور ہے تو چھوٹے بندے کو سزا دینے سے کیا ہوگا۔ مثال: اگر گھر میں چوری ہو رہی ہے کیونکہ دروازہ کھلا رہ گیا تھا، تو چور کو پکڑنے کے بجائے دروازہ بند کرنا ضروری ہے۔ یہاں "فون کی لائٹ" علامت ہے لاپرواہی کی۔ جب آپ خود غلطی کر رہے ہیں تو دوسروں کو قصوروار ٹھہرانا بیوقوفی ہے۔ *2. "کبوتر بڑا ہو جائے تو بکری کا کیا قصور؟"* مطلب: جب حالات ہی بدل گئے ہیں، وقت ہی آگے نکل گیا ہے تو پرانے/کمزور لوگوں کو الزام دینا ظلم ہے۔ کبوتر چھوٹا ہوتا ہے اور بکری کا شکار بن سکتا ہے۔ لیکن جب کبوتر ہی بڑا اور طاقتور ہو جائے تو اب وہ خود ذمہ دار ہے۔ اس میں بکری کا کیا قصور؟ *شعر کا خلاصہ / پیغام:* یہ شعر ہمیں 2 باتیں سکھاتا ہے: 1. *اصل وجہ ڈھونڈو*: مسئلہ جہاں سے پیدا ہو رہا ہے اسے ٹھیک کرو۔ علامات کا علاج مت کرو۔ 2. *وقت کے ساتھ ذمہ داری بدلتی ہے*: جب آپ بڑے ہو جاؤ، طاقتور ہو جاؤ تو اپنی غلطیوں کا الزام کمزوروں پر مت ڈالو۔ یہ آج کل کے حالات پر بھی فٹ بیٹھتا ہے۔ لیڈر، والدین، استاد - جب وہ خود غفلت کریں اور پھر نیچے والوں کوسیں تو یہی حال ہوتا ہے۔ آپ کو اس شعر کا کون سا حصہ سب سے زیادہ لگا؟
2026-09-09 03:23:22
24
shahidnawabzada5
Shahid Awais--786 :
استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی لائنوں سے گمراہ کریں...
2026-09-08 18:49:24
40
kurulususman85
kurulus usman :
یہ سوال دماغ منگتا ہے دماغ بدام منگتا ہے بدام بیسے منگتا ہے پیسے میرے پاس نہیں ہے 😂😂😂😂😂😂 Thank you
2026-09-09 05:40:34
12
babar.royal
Babar Royal :
* اگر موبائل کی لائٹ سے چاند نکلتا ہے تو ٹارچ کا کیا قصور؟ * اگر بلی نے دودھ پی لیا تو کپ کا کیا فائدہ؟ * اگر مرغی انڈا دے تو آملیٹ کا کیا قصور؟ * اگر جوتا پاؤں میں نہ آئے تو جراب کی کیا غلطی؟ * اگر پنکھا گھومتا ہے تو کرسی کیوں نہیں ناچتی؟ * اگر چائے گرم ہو جائے تو بسکٹ نے کیا بگاڑا؟ 😭😂 * اگر کبوتر چھت پر بیٹھ جائے تو Wi-Fi کا کیا قصور
2026-09-08 16:34:05
11
f.ss3741
روحِ مَـــن 💫 :
ufffff aaj Kal k shayron ne to dimagh ki dahi kr rkhi he bnda apny dukh bhol kr soch me par jata he k aakhir Inka mtlb kia ho skta he 😂😂😂had krte ho
2026-09-09 03:07:17
14
nadeemsial3033
. :
wha rola diya ap ny 😭
2026-09-08 15:59:25
2
saim52052
gz :
oooyyyyy hoyeeeee
2026-09-08 17:02:15
1
ahramfraz007007007
Sarfraz Ahmed & Arham Fraz :
agr Barish ajy to chatri dhoop nai rok skti
2026-09-08 15:31:08
5
qasimrajpoot1000
شکاری 🐺 :
اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-08 23:28:45
32
nafeesmirza700
nafeesmirza :
بہت دکھ بھری داستان ہے بھائی آپ کی 🥺🥺
2026-09-08 14:13:06
7
aysho94
☺️پیاری شہزادی 🥰 :
Mera hi qasor Hai bas🥺
2026-09-08 16:45:37
6
qamarwbkgny
mahi :
"اگر موبائل کی بیٹری ختم ہو جائے تو چارجر کو فریج میں رکھ دینا چاہیے، کیونکہ ٹھنڈا چارجر جلدی چارج کرتا ہے!" 😄
2026-09-08 15:57:54
6
malikmaaz1722
Malik maaz :
حکومت سے گزارش ہے کہ کمنٹ پڑھنے والوں کو تنخواہ دی جائے 😂
2026-09-09 03:04:31
6
alihamza061
Ali_حمزہ :
اگر بارش میں چھتری بھیگ جائے تو اسے دھوپ میں رکھ دینا چاہیے کیونکہ بلی کو سوئمنگ کا لائسنس نہیں ملتا
2026-09-08 15:01:06
5
qamarwbkgny
mahi :
"اگر جوتے میں مٹی چلی جائے تو اسے پانی سے نہیں، کیلکولیٹر سے صاف کرنا چاہیے، کیونکہ حساب صاف ہو تو راستہ خود بخود نظر آنے لگتا ہے!" 😄
2026-09-08 15:59:17
6
sananrind1
Sanan Rind :
m ny pora parh lia Mera kia qasoor
2026-09-09 08:43:32
1
jamshaid1150
محرجمشید🙈🙈🙈 :
aapane rula Diya
2026-09-09 03:22:31
1
fatehkhanmalikb786
🔥🥀ꘘԟṂẳ𝓁ḯ𝙠🥀 :
اگر دشمن آنکھ کے سامنے ہو اور دکھائ نہ دے تو ان آنکھوں کا کیا فائدہ وہی دشمن جب دھوکہ دے جاۓ تو لوگوں کا کیا قصور ❤️❤️❤️
2026-09-09 03:23:54
2
hassebahmad10
Haseeb :
aghar kam hi karna hay tu bhagar paisye say hi karo 😁
2026-09-09 01:01:32
2
To see more videos from user @shampisays, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About