@eman_writes29: repost request...🙂❤️🩹جو تم دل کے صاف ہو نا، دماغ والوں سے ہار جاؤ گے۔ تم ہر بات میں خلوص ڈھونڈتے رہو گے، اور وہ ہر بات میں اپنا مطلب۔ تم رشتے نبھاتے رہو گے، وہ موقع دیکھ کر بدلتے رہیں گے۔ بس یہی فرق ہے دل والوں اور دماغ والوں میں، ایک احساس سے جیتا ہے، اور دوسرا حساب سے۔#fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏