@_shahsaib0: ہم الگ ہو جائیں گے تمہارے انباکس میں میرے میسجز رھ جائیں گے میری گیلری میں تمہاری فوٹوز، ہنستی، مسکراتی، اداس، شوخ تمہارے سنیپ چیٹ پہ میرے نام کے نوٹیفیکیشن آنا بند ہو جائیں گے میرے میل باکس میں پڑی تمہاری آخری میل کو جب چند برس گزریں گے اور میری انگلیاں سکرین کو وارفتگی سے چھونا بند کر دیں گی تو مجھے تمہارے نام سے ایک میل وصول ہو گی "میں اپنی مسکراہٹوں میں تمہارے نام کا مسکراتا ہوں کبھی سوچو، بچھڑنے کے اتنے برس بعد بھی میری دنیا میں سب سے بہترین چیز "تمہارا نام" ہے۔ اور میں تمہیں نئے سرے سے چاہنے لگوں گی، ہمیشہ کی طرح #foryoupage #شاہ_صیب

شاہ صیب ❤️‍🩹🥀
شاہ صیب ❤️‍🩹🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 05:40:43 GMT
4583
248
4
27

Music

Download

Comments

hazratsohail77
سُہیل :
caption 🌸
2026-09-08 07:44:20
1
unknownboy._18
MårK X🖤🤗 :
🥀🥀🥀
2026-09-08 16:14:46
1
rashii__m
🍁•𝐏𝕚𝕣 Ꭶ𝚊ίb•🍁 :
🥹❤️‍🩹
2026-09-08 06:59:21
1
safi__70
🚩 صفی آفریدی 📿 :
🌸🌸🌸
2026-09-08 06:28:03
1
To see more videos from user @_shahsaib0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About