@sweetdreamelectronics: #fc26 #playstation #gaming #ps4 #eaplay

sweetdreamelectronics
sweetdreamelectronics
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 08 September 2026 05:45:35 GMT
648
10
2
0

Music

Download

Comments

cwokraisapkokny
kiyyparker🕸🕷 :
ps 4 slim ori kah bg?
2026-09-08 08:22:02
0
alsje501
alsje :
🥰🥰🥰
2026-09-08 08:36:36
0
To see more videos from user @sweetdreamelectronics, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

“📢مرکز اشاعة القرآن میں عظیم الشان مشترکہ مرکزی اجتماعی شوریٰ✨” 🗓️تاریخ : بروز اتوار، 6 ستمبر 2026 🕖وقت:بعد از نماز فجر صبح 7:00 بجے 📍 مقام: مرکز اشاعۃ القرآن، گلبہار الحمدللہ آج مرکز اشاعۃ القرآن، گلبہار میں ایک عظیم، نہایت روح پرور اور تاریخی مشترکہ مرکزی اجتماعی شوریٰ کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں تمام حلقوں کے ساتھیوں، امراء اور ناظمین نے بھرپور شرکت فرمائی۔ یہ اجتماع باہمی مشاورت، خلوص اور محبت کا ایک حسین نمونہ ثابت ہوا۔  ہم تمام ذمہ داران، امراء، ناظمین اور  معز ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی محنت  سے اس شوریٰ کو کامیاب بنایا۔  ✨”محفل کی اہم کارروائی و خطاب”: ▪️ “افتتاحی خطاب”: امیر محترم ڈاکٹر علامہ مولانا محمد نواز صافی صاحب🤍 نے جامع اور فکر انگیز گفتگو سے محفل  کا آغاز فرمایا۔ ▪️ اظہارِ خیال: ناظم محترم علامہ مولانا عابد صاحب💕 نے اپنے خیالات پیش کیے۔ ▪️ تنظیمی افادیت: علامہ مولانا توقیر  صاحب🩵 نے تنظیم کی بہتری اور باہمی ربط پر جامع روشنی ڈالی۔ ▪️ خصوصی خطاب: فرزندِ شیخ محترم علامہ مولانا شاہ فیصل صاحب💝 نے شرکاء سے خطاب فرمایا۔ ▪️ “حلقہ جات کے امراء کا بیان”: • حلقہ حاجی کیمپ (سیٹھی ٹاؤن): مولانا وجاہت صاحب • حلقہ کوہاٹ روڈ: مولانا مراد صاحب • حلقہ شاہین مسلم ٹاؤن (شاہ ڈھنڈ): مولانا وقار صاحب “📢اجتماعی شوریٰ کے اگلے اجلاس کا علان”: ان شاءاللہ، 3 جنوری 2027 کو مشترکہ اجتماعی شوریٰ کا دوسرا جلاس ہوگا۔ “🏆خصوصی لمحات و اعزاز”:  انتہائی مسرت انگیز لمحہ یہ تھا کہ امیر محترم ڈاکٹر علامہ مولانا محمد نواز صافی صاحب کو ان کی بہترین اور شاندار امارت پر "ہماری کامیابی کے 2 بنیادی اصول ہیں: > 1️⃣ اخلاص (فقط اللہ کی رضا) > 2️⃣ آپس میں محبت | مخلق کی خیر (چھوٹوں سے شفقت اور بڑوں کا احترام)" اللہ تعالیٰ اس مرکز کو تا قیامت قرآن کریم و سنت رسولﷺ کی نشر و اشاعت کے لیے قائم و دائم رکھے۔ ہمارے تمام @IshatulQuranGulbaharاشاعت قرآن امراء، ناظمین اور ذمہ داران کی محنتوں کو قبول فرمائے، ان کو صحت و سلامتی، اتحاد، اور حق پر ثبات قدمی عطا فرمائے، اور شیخ محترم کی عمر، علم و عمل میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ اللھم آمین یا رب العالمین 🌸🤍🤲 جزاکم اللہ خیر کثیر و احسن الجزاء فی الدارین. #مرکز_اشاعت_القرآن #گلبہار #اجتماعی_شوری " width="135" height="240">
“📢مرکز اشاعة القرآن میں عظیم الشان مشترکہ مرکزی اجتماعی شوریٰ✨” 🗓️تاریخ : بروز اتوار، 6 ستمبر 2026 🕖وقت:بعد از نماز فجر صبح 7:00 بجے 📍 مقام: مرکز اشاعۃ القرآن، گلبہار الحمدللہ آج مرکز اشاعۃ القرآن، گلبہار میں ایک عظیم، نہایت روح پرور اور تاریخی مشترکہ مرکزی اجتماعی شوریٰ کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں تمام حلقوں کے ساتھیوں، امراء اور ناظمین نے بھرپور شرکت فرمائی۔ یہ اجتماع باہمی مشاورت، خلوص اور محبت کا ایک حسین نمونہ ثابت ہوا۔ ہم تمام ذمہ داران، امراء، ناظمین اور معز ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی محنت سے اس شوریٰ کو کامیاب بنایا۔ ✨”محفل کی اہم کارروائی و خطاب”: ▪️ “افتتاحی خطاب”: امیر محترم ڈاکٹر علامہ مولانا محمد نواز صافی صاحب🤍 نے جامع اور فکر انگیز گفتگو سے محفل کا آغاز فرمایا۔ ▪️ اظہارِ خیال: ناظم محترم علامہ مولانا عابد صاحب💕 نے اپنے خیالات پیش کیے۔ ▪️ تنظیمی افادیت: علامہ مولانا توقیر صاحب🩵 نے تنظیم کی بہتری اور باہمی ربط پر جامع روشنی ڈالی۔ ▪️ خصوصی خطاب: فرزندِ شیخ محترم علامہ مولانا شاہ فیصل صاحب💝 نے شرکاء سے خطاب فرمایا۔ ▪️ “حلقہ جات کے امراء کا بیان”: • حلقہ حاجی کیمپ (سیٹھی ٹاؤن): مولانا وجاہت صاحب • حلقہ کوہاٹ روڈ: مولانا مراد صاحب • حلقہ شاہین مسلم ٹاؤن (شاہ ڈھنڈ): مولانا وقار صاحب “📢اجتماعی شوریٰ کے اگلے اجلاس کا علان”: ان شاءاللہ، 3 جنوری 2027 کو مشترکہ اجتماعی شوریٰ کا دوسرا جلاس ہوگا۔ “🏆خصوصی لمحات و اعزاز”: انتہائی مسرت انگیز لمحہ یہ تھا کہ امیر محترم ڈاکٹر علامہ مولانا محمد نواز صافی صاحب کو ان کی بہترین اور شاندار امارت پر "Award Shield / تمغہ امتیاز" سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز حلقہ سیٹھی ٹاؤن کی جانب سے استاد محترم کے دستِ مبارک سے پیش کیا گیا۔ شیلڈ والوں کے لئے امیر محترم کا فرمان: جن ساتھیوں نے شیلڈ کا اہتمام کیا ، اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ میں اتنا کہوں گا : “فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں” “🤲 اختتامی دعا و زریں پیغام”: محفل کا اختتام استاد محترم شیخ القرآن علامہ مولانا خلیل الرحمان صاحب💎 کی جامع و رقت انگیز دعا پر ہوا۔ 💡 “استاد محترم💎 کا زریں فرمان”: > "ہماری کامیابی کے 2 بنیادی اصول ہیں: > 1️⃣ اخلاص (فقط اللہ کی رضا) > 2️⃣ آپس میں محبت | مخلق کی خیر (چھوٹوں سے شفقت اور بڑوں کا احترام)" اللہ تعالیٰ اس مرکز کو تا قیامت قرآن کریم و سنت رسولﷺ کی نشر و اشاعت کے لیے قائم و دائم رکھے۔ ہمارے تمام @IshatulQuranGulbaharاشاعت قرآن امراء، ناظمین اور ذمہ داران کی محنتوں کو قبول فرمائے، ان کو صحت و سلامتی، اتحاد، اور حق پر ثبات قدمی عطا فرمائے، اور شیخ محترم کی عمر، علم و عمل میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ اللھم آمین یا رب العالمین 🌸🤍🤲 جزاکم اللہ خیر کثیر و احسن الجزاء فی الدارین. #مرکز_اشاعت_القرآن #گلبہار #اجتماعی_شوری

About