@zaban_e_haal_official: اگر آپ اس وقت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں تو ہمت نہ ہاریں۔ زندگی کا سفر کبھی آسان اور کبھی مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر ہر مشکل ہمیں مضبوط بناتی ہے۔ مقدر سے شکوہ کرنے کے بجائے اپنے قدم آگے بڑھاتے جائیں، کیونکہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج کی آزمائش کل کی کامیابی کا راستہ بن سکتی ہے۔ نہ کر شکوا مقدر سے، نصیب اپنا آزماتا جا قدم آگے بڑھاتا جا، سفر اپنا جاری رکھ۔ اللہ پر بھروسا رکھیں، دل مضبوط رکھیں اور کوشش کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔ 🌸 #زبان_حال #حوصلہ #ہمت #زندگی #مشکل_وقت