مولانا صاحب قابل احترام ہیں مگر سوال کے جواب پر افسوس ہوا
2026-09-08 17:15:27
173
🐕U R Youthia🐕🦺 :
2026-09-08 16:00:19
111
REHMAN FF67 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب آپ کی بات بالکل درست ہے
2026-09-08 17:00:49
38
محمد سجاد :
بھائی اصل میں سوال کرنے والا تو دیکھو کون ہے پی ٹی آئی والا جواب دینے والا بھی پی ٹی آئی والا
2026-09-09 01:59:36
75
Malik Ihsan :
بھٹی صاحب نے سوال بھی اسی وجہ سے کیا تھا کیونکہ عمران خان نے عدت بقول اپ کی عدت میں نکاح کیا تھا اسی وجہ سے بھٹی صاحب نے یہی سوال کیا اور مولانا صاحب نے اسی کا جواب یہی دیا
2026-09-08 19:11:51
11
AM KHAN :
عدت کے بارے میں قرآن مجید میں واضح ہے مولانا صاحب غلط بات کرتے ہے
2026-09-09 20:07:35
29
Jamal Builder :
شعریت میں جائز ہے یا نہیں اصل سوال یہ ہے
2026-09-08 07:45:53
59
Munir Akram :
مولانا صاحب.. یہ بھی فرما سکتے تھے... کہ پندرہ سو سالوں سے پوری دنیا کے مسلمانوں میں سے کسی نے جرآت نہیں کی کہ عدت میں نکاح کرے..... یہ دنیا کا واحد کیس ہے....
2026-09-09 15:53:17
21
Khurshid bano 🇵🇰 :
مجھے تو میں لانا صاحب کی بہت ساری باتیں ایسی ہیں جو شریعت کے خلاف لگی ہے بہت پہلے مجھے ان کی سمجھ اگئی کہ یہ صحیح بات نہیں کرتے
2026-09-09 12:45:07
12
Latif :
افسوس در افسوس
2026-09-08 18:24:22
10
HAMEED SULMAN KHEL :
Molana KO Imran khan JANNAT M LY JY GA yeh Eman h ishka
2026-09-08 17:05:55
23
🇦🇪shani G :
49 arab account ma asay hi to ni atay naa😂😂
2026-09-08 19:08:51
15
Ahmad :
بھائی جان بھٹی صاحب نے سوال کیا شریعت کے مطابق اور مولانا صاحب نے جواب دیا عمرانیت کے مطابق اپ نے غلط کہامولا صاحب مولانا صاحب نے جواب دیا سیاست کے مطابق
2026-09-09 17:08:56
7
malik yasir :
2026-09-08 20:36:44
6
me :
2026-09-08 20:01:22
5
Farooqi Mobile Zone :
عدت میں شدت
2026-09-09 03:07:53
6
Ao sidhe rasty pr :
2026-09-09 00:13:00
6
🐕U R Youthia🐕🦺 :
2026-09-08 16:00:23
14
Raja :
kahan ka molana hy ye
2026-09-08 17:15:46
10
M.SAEED 🇵🇰🇦🇪 :
مولانا طارق جمیل صاحب یہ سوال پوچھو ہاں یا نہیں
2026-09-08 17:13:57
10
user9918837417962 :
2026-09-08 13:15:52
16
🐕U R Youthia🐕🦺 :
2026-09-08 16:00:26
12
sirfaraz lone :
اچھا 1400 سال میں یہ مسئلہ نہیں ایا دین اسلام تو 1400 سو سال سے لے کے قیامت تک ایک ہی دین اسلام رہے گا نہ قران مجید تبدیل ہوگا نہ حدیث تبدیل ہوگی اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے 1400 سال میں نہیں ایا تو پھر مسئلہ ہی بیان نہیں کرنا چاہیے یہ کیا منطق ہوئی اگر مسئلہ ایک لیڈر کی خاطر نہیں بتا رہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے ان جیسے علماء کرام کا کیا جواب دیا ہے مولانا صاحب نے
2026-09-08 19:34:03
11
The Tea was Fantastic :
sahi swal hai , excellent
2026-09-08 06:20:00
10
Dubai Jewllers Dhamthal⛎ :
بہت خوب۔اس بھائی کی اوریجنل وڈیو چاہیے
2026-09-09 07:37:35
5
To see more videos from user @cult804rip, please go to the Tikwm
homepage.