@service.provider.69: بیٹیوں کو خواب نہیں دیکھنے چاہیے اُنکی زندگی کا فیصلہ گھر کے بڑے کرتے ہیں وہی بتائیں گے کہ کس کے ساتھ اس نے اپنی تمام زندگی گزارنی ہے چاہے ہنس کر یا رو کر جانے کتنی لڑکیوں نے گھر کی عزت کو بچانے کیلئے اپنے خوابوں کو کرچی ہوتے دیکھا ہے جب بات باپ کی عزت کی آئی تو جانے کتنی بیٹیوں نے اپنے دل مار دیے جانے کتنی بیٹیاں زندہ لاش بن کر سسرال پہنچیں یہ کیسی روایت ہے کہ بیٹیوں کے فیصلے کا گلہ گھونٹ کر پھر اُنہیں دعا دے کر رخصت کیا جاتا ہے ایسی دعا جو بدعا بن کر اُنکی زندگی کو رفتہ رفتہ کھوکھلا کر دیتی ہے جب اپنے ہی اپنی کو دلدل میں پھینک آئیں تو مدد کو بھی کوئی نہیں آتا یہی وجہ ہے کہ جانے کتنی لڑکیوں نے مری ہوئی زندگی گزار دی #foryou #fyp #poetry