@_anayahwrites: لوگ یونہی خاموش نہیں ہوتے۔۔۔ کچھ تلخ رویے، کچھ ٹوٹے ہوئے مان، اور انسانوں سے انسانیت کا اٹھ جانا انہیں تنہائی کے کونے میں دھکیل دیتا ہے۔ 🖤🥀 #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok @🦋اندازِبیاں🥀