@dubainews13: پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای وزٹ ویزا پراسیسنگ میں بہتری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خاص طور پر مکمل دستاویزات کے ساتھ فیملی کی درخواستیں پہلے کے مقابلے میں تیزی سے پراسیس ہو رہی ہیں۔ ماضی میں مسترد ہونے والی بعض درخواستوں کو بھی دوبارہ ویزا ملنے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم حتمی منظوری ہر درخواست کی دستاویزات اور جانچ پڑتال سے مشروط ہے۔ ⚠️ ڈسکلیمر یہ معلومات دستیاب رپورٹس پر مبنی ہیں، ویزا منظوری کی ضمانت نہیں۔ تازہ ترین شرائط کے لیے متعلقہ حکام یا رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی سے تصدیق کریں۔ #UAAVisa #UAEVisitVisa #PakistanisInUAE #DubaiVisa #VisaUpdate
sauh hay aj mara dosta ka applowar Aya 8.9. 2026 allhumdulla
2026-09-08 10:08:48
17
Ameer Badsha :
جنکے پاکستان میں کینسل کیا وہ بہت مسئلہ ہیں اسکے پیسے سب کچھ امارات میں ہیں اللہ کریں امارات خکومت کے دل میں ان لوگوں کیلئے رخم اجائیں انکے ٹکٹ بھی ضائع ہوا بہت مشکلات سے دوچار ہیں
2026-09-08 12:46:25
0
inamullah8677 :
2026-09-09 15:00:49
3
💜 🥀 ادھورا پندھ 🥀💜 :
یہ سب چھوٹ ہے
2026-09-10 16:26:35
1
Mr challa :
inshallah
2026-09-10 06:12:07
1
🙏🦜🌹پکی پردیسی 🦅🌹🙏 :
2026-10-20 11:12:11
1
Naeem Bahi :
2026-09-08 16:34:59
4
Shahzad2378 :
2026-10-01 17:25:09
1
Shakir@Khan :
2026-09-08 21:44:46
1
Hussnain Arshad 302 :
🇦🇪🎂🇦🇪🇦🇪
2026-09-10 07:46:37
1
umarshad :
2026-09-08 18:54:47
1
murtaza :
2026-09-09 18:21:35
1
AHAHA ASIAN :
2026-09-09 09:54:17
1
AHAHA ASIAN :
2026-09-09 09:54:14
1
Zohaib khan🇵🇰❤️ :
❤️پاکستان
2026-09-08 15:39:05
2
👽✌️چوہدری فرید آف گجرات 🇦🇪 :
allah kry aisa ho
2026-09-08 13:43:29
2
Abumuhib :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
2026-09-08 08:22:49
3
Shazadih Miya :
زبردست 👍
2026-09-08 15:30:55
1
شــــܔــھزاد :
اللہ کرے یہ سچ ہو 😭😥
2026-09-13 14:08:08
1
rana g :
ameen Allah Allah Allah 😭
2026-09-08 21:25:02
1
Jahangeer Kjan26 :
2026-09-08 17:00:55
1
To see more videos from user @dubainews13, please go to the Tikwm
homepage.