@trseries07: سلطان محمد فاتح کے اشعار سے : جو سلطان نے مرحوم لطفی(اداکار سرحت کلچ) کے ساتھ پڑھے تھے 💔 ❞ محبوب کو اپنے غم خانے میں نہ لا سکے گا جتنا چاہے اپنا حکم چلا لے اے عونیؔ ❝ ❞ محبوب سے الفت تو کی، رازِ دل سنا نہ سکا اے دل خود کو زمانے بھر میں رسوا کیا، مگر اسے منا نہ سکا اے دل ❝ ❞ تو لاکھ فریادیں کر، وہ تیری پرواہ نہ کرے گا اے دل تم سے یہ ستم برداشت نہ ہوگا، بتا کیا کروں تمہارا اے دل ❝ ❞ گمان نہ کر کہ وہ تمہارے تابع ہوجائے گا اےعونیؔ تم جو گر قسطنطنیہ کے شاہ ہو، وہ بھی گلاٹا کا شاہ ہے ❝ #MehmedFetihlerSultanı #TRS #TRSeries