@the_logic_dreamer_5: بے قدری انسان کو ایک دن میں نہیں توڑتی، یہ تو روز تھوڑا تھوڑا کرکے اُس کے اندر سے بہت کچھ چھین لیتی ہے۔ خاص طور پر عورت… جو محبت میں اپنی ذات کا بڑا حصہ دے دیتی ہے، اگر اُسے بدلے میں احترام، توجہ اور قدر نہ ملے تو ایک وقت کے بعد وہ خود کو بھی اُسی نظر سے دیکھنے لگتی ہے جس نظر سے اُسے دیکھا گیا۔ پھر اُس کی خاموشی کو غرور، اُس کی دوری کو بدل جانا، اور اُس کی تھکن کو بے حسی کہہ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ کچھ لوگ بدلتے نہیں، بس اُن کے اندر کی وہ روشنی ختم ہو جاتی ہے جسے کسی نے سنبھالنے کی زحمت نہیں کی۔ #apkiizat #umerahmed #ahsankhan #urwahussain#EmotionalEdit

The_Logic_Dreamer
The_Logic_Dreamer
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 06:25:38 GMT
2538
165
2
14

Music

Download

Comments

shaby357zsn8
~🦢 :
بالکل 💯💔
2026-09-08 07:13:54
0
virgosyed
Virgo :
💯💯💯💔💔💔
2026-09-08 07:11:16
0
To see more videos from user @the_logic_dreamer_5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About