اسلام میں دم کروانا جائز ہے، بشرطیکہ وہ قرآن و سنت کے مطابق ہو۔ آپ ڈاکٹر سے علاج بھی کروا سکتے ہیں اور نیک لوگوں سے دم بھی کروا سکتے ہیں، لیکن ہمیشہ یاد رکھیں: علاج صرف ایک ذریعہ ہے، شفا دینے والا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہے۔
2026-09-08 06:40:17
0
yuser8675309 :
Hadiq Inabox!
2026-09-08 06:45:27
0
شامِ قلندر :
ایمان مکمل ہی تب ہوتا ہے جب ،ماں، باپ ،اولاد ،مال ، اپنی جان ہر چیز سے بڑھ کر حضور خاتم النبیینﷺ سے محبت کی جاۓ اور حضور خاتم النبیینﷺ کی ختمِ نبوّتﷺ پر کامل یقین ہو اور
حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار ہی تو عقیدہِ تاجدارِ ختمِ نبوّتﷺ کے سپاہ سالار ہیں جو پوری دنیا میں جا کر تاجدارِ ختمِ نبوّتﷺ کی صدا لگا رہے ہیں اور لوگوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ
عشقِ سرکارﷺ کی اک شمع جلا لو دل میں
بعد مرنے کے لحد میں بھی اُجالا ہوگا💯
اگر یہ بات سُن نے کے بعد بھی تم جیسے لوگوں کو اس مردِ قلندر حضور خاتم النبیینﷺ کے عاشق سے تکلیف ہے تو تم لوگوں کو اپنے ایمان پر غور کرنا چاہیے کہ تم ایمان کے کس درجے پر کھڑے ہو تم جیسوں کا اسلام سے کیا تعلق ہے🚩
2026-09-08 21:50:06
0
tiktok GQ Kiyani :
استفراللہ
2026-09-08 14:46:01
0
🥰لجپال مرشد کامل🥰 :
💓💓💓
2026-09-08 06:31:02
0
To see more videos from user @haqkhattebhussain.ofcl, please go to the Tikwm
homepage.