@chdawood445: #ویڈیو میں نظر انے والے دو بچوں کی ماں کی دوسری شادی ھے بچوں کا سوتیلا باپ کہتا ھے بچے ساتھ نہیں جاہیں گے اگر بچے کو ساتھ لینا ھے تو چھوٹا بچہ صرف ساتھ جائے گا یہ بات سن کر بڑا بھائی چھوٹے بھائی کو گلے لگا لیتا ھے بڑا بچہ ماں سے کہتا ھے اگر اپ جانا چاہتی ہیں تو جا سکتی ھیں مگر چھوٹا بھائی اج کے بعد میرے ساتھ رہے گا....🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭#😥😥😥😥😥💔💔💔 #yaallahpak🤲🤲🤲 #foryou
الحمداللہ میں نے ایک بیٹے کی ماں سے شادی کی اور ساتھ اسکو بھی قبول کیا۔ اللہ کا شکر ھے اب وہ تین بھائی ہیں اور ہم بہت خوش ہیں ( الحمداللہ
2026-09-08 11:50:51
2107
Umar butt 🇵🇰❤️🇴🇲🥰 :
kis kis ko Rona aya 🥺🥺🥺
2026-09-08 16:18:12
653
Hannan makki :
جب ہمارے ابو کی ڈیتھ ہو گئی تب ہماری ماں کی شادی کو 2 سال ہوئے تھے پھر ساری عمر ہماری ماں نے ہم پہ لٹا دی اپنی جوانی ہم پر لگا دی اب ہماری اماں 30 دن پہلے اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں اللہ پاک سے دعا ہے جیسے ہماری ماں نے ہمیں پالا اللہ پاک ان کے لیے اپنے فضل سے مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے بہت دکھ اٹھائے ماں ہمارے لئے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-08 09:48:28
983
Ch Zafar :
آج الفاظ ساتھ ہی نہیں دے رہے ۔نجانے کتنی بار بس ویڈیو ہی دیکھتا رہ گیا ہوں اللہ تعالی ان بچوں کے نصیب اچھے کرے اپنے پیارے حبیب کے صدقے 🥲🥲🥲🥲
2026-09-09 06:34:59
280
Muhammad Naveed :
Haye yae yatermiii Allah pak Kisi bachy ku yateem bae ghar na kren Aameen sum Aameen 😭
2026-09-10 15:21:26
5
Malik Umar :
جو مرد بچوں والی عورت سے شادی کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پلیز بچے بھی ساتھ لے لیا کریں رزق خدا دینے والا ہے انسان کی کوئی اوقات نہیں کسی کو ایک لقمہ بھی دے پلیز
2026-09-08 18:01:05
635
ishq_e_haidar_31/3 :
اتنا حوصلہ اج کی عورت میں اتنا ذیادہ ھے کہ احساس حتم پیار ختم یہ کیسی مائیں ھیں ؟ ائے روز ایسے واقعات دیکھنےکو ملتے ھیں میرا تو دل پھٹ رہا ھے 😔
2026-09-08 08:03:55
256
Hafiz Hassan Shah :
sub mil k mere Ammi Abbu k liye duae maghfirat kr do yarrrrrrr
2026-09-11 09:20:08
1
Shahbaz Ali5017 :
kasa kasa log ha Dil phat jata ha jb asa koi karta ha[Teary eyed]
2026-09-10 15:13:38
3
Zaiba Sindhi :
plz muj reply chaheye in dono bacho ko in k new papa ne Apne pas rakha ya nh🥺
2026-09-11 07:41:22
3
Abdul Rehman :
right bro
2026-09-10 02:43:56
3
〽️iTH0_جھنگ آلہ 👑 :
hayyyyyyyy Kismat😭😭😭😭😭
2026-09-10 12:40:09
2
AROOSA KHAN ❤️🥀 :
doosri shadi nai krni chahiye Apne Bachon ki khatir ort mehnat kr ly but Apne Bachon ko Apne se dhoor nai kry 🥹😭😭😭😭
2026-09-10 03:28:24
10
😇 :
shadi zarori nhi thi bachay zarori hai
2026-09-10 02:02:24
9
copy :
Dil phat geya kuhda ki ksam
2026-09-09 09:45:41
5
Bilal Sulmani :
Yarrr mujy aj tak ya samj nhi ai KY bacho ka kaya qasor hota ha
2026-09-09 09:55:22
5
inshu :
mujhe 🥺
2026-09-09 04:37:25
5
samundri girl🥰🥰 :
plz asi video na bnya Karo 😭😭😭😭😭😭
2026-09-08 18:11:36
7
Naqash Bilal :
ab in bachon ka kya banega 😔
2026-09-09 13:58:46
5
SheikhZadi😎❤️❤️🩹🫣 :
is dard k liye mere pas ilfaz nahi hein dill phat gya bacho ko dekh🥺🥺🥺🥺
2026-09-09 03:25:52
7
M khan :
حسبي الله ونعم الوكيل🥲🥲🥲
2026-09-08 18:29:54
8
Bint .E.Hawa :
hyeeeeeeeeeeeeeee 😭😭😭
2026-09-08 09:44:25
11
To see more videos from user @chdawood445, please go to the Tikwm
homepage.