@iminkhan1: یہ ہیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر جو پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 500روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا