@hasnain.watto81: #جاوں قاصر شہزادی کو چپ کر کہوں #بادشاہ نے کچھ الفاظ پانی پر لکھے ہیں #اگر دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا #forpage♥️♥️

(وٹو 💫 رائٹس 🥀
(وٹو 💫 رائٹس 🥀
Open In TikTok:
Region: BY
Tuesday 08 September 2026 07:10:35 GMT
205009
13426
149
800

Music

Download

Comments

umerkhan.rehman
Umerkhan Rehman :
badhsa aur father ka zamana katham ho gaya ab direct in direct form chalty hayyyyyyyyyyy
2026-09-08 23:55:04
0
yasir.mughal299
Mughal 8000 :
قاصد! جاؤ بادشاہ سے کہہ دینا، پانی پر لکھی تحریر مٹ بھی جائے تو کیا، شہزادی کے دل پر جو نام لکھا ہے، وہ نہ وقت مٹا سکتا ہے نہ کوئی دریا۔ ❤️‍🩹🌊
2026-09-09 23:23:12
18
faisalid_3
ڈاھر 🥂 :
جاو! قاصد پتہ کرو وہ ٹھیک تو ہیں نہ۔۔۔ میں نے خواب میں خود کو مرتے دیکھا ہے۔۔!!
2026-09-08 08:13:24
38
kalmati7860
Kalmati786 :
ھاۓ یار کیوں محبت کے ماروں پر ظلم کرتے ہو
2026-09-09 05:43:01
14
saimabbasi33saim5
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
دریا بھی گزر جائے تو پیغام نہ پڑھ پائے ہم وہ ہیں جو خاموشی میں بھی راز سمجھتے ہیں
2026-09-09 14:53:05
10
jameelchohan17
Jameel chohan :
haaaay kmal lines zabardast 🖤🖤 ✔️
2026-09-08 18:34:00
1
zamandogarburewala419
Zãmãñ Døگãr Muscat Õmâñ 🇴🇲💔 :
جاو قاصد قیمت پتا کرکے او دیدار کی وہ اگر جان بھی مانگیں تو سودا پکا کرکے انا🥰
2026-09-09 10:34:31
12
itsmasoom428
✨Barbie doll 🤍🌺 :
mujha bhi samjha do
2026-09-08 17:57:17
5
bangash762
Adnan Bangash :
اگر نہ پڑھا تو سمندر کا پانی خون بن جائے گا
2026-09-08 11:34:34
15
najeebullah.ibn.h
Najeebullah ibn Hubibullah saf :
:قاصد کے ہاتھوں بھیجا تھا خط تجھے کہیں وہ بھی گم ہو گیا تیری گلی میں پوچھو تو سہی اس بے وفا قاصد سے جواب کیوں نہ آیا میری محبت کا
2026-09-09 05:50:04
11
mahjabeen.roy
تبسم :
Kya bat hai
2026-09-08 08:49:09
3
samri_faisal
Samri :
ufffff ankho waly hi Sunn Skty ye Bat
2026-09-08 08:16:43
5
usmanbaloch535lgamber
🌐Sidhu✖️0008baloch💀 :
hay oay Khuda ki kasm Salam hy tuty Dil walo ko mara😳😳😳😳
2026-09-08 15:07:17
6
uisrmfaan.786
Uisrmfaan 786 :
جاو قاصد قیمت پتا کر کے اور دیدار کی وہ اگر جان بھی مانگیں تو سو دا پکا کر کے انا💯
2026-09-10 03:06:25
2
samiullah4131
M Samiullah :
جی بھائی میرے نام کی ویڈیو بنا
2026-09-09 03:32:05
0
alihamzamahmood9086
Ali Hamza Mahmood :
قاصد جاؤ شہزادی سے چپ کر کے کہو بادشاہ نے کچھ الفاظ پانی پر لکھے ہیں اگر دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا
2026-09-09 16:14:16
2
king__of__smile
👑💸King_Of_Smile⚠️👑 :
🤞بڑا مشکل ہوتا ہے محبت کی کہانی لکھنا 💖جسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا 💘
2026-09-10 04:34:55
2
mj.baloch.writs
Asif-Ali-M-J-Baloch :
جیسا دکھائی دینے کی کرتے ہو کوششیں میں خوب جانتا ہوں ویسے نہیں ہو تم ہان تم پہ ناز کرتی ہیں وعدہ خلافیاں ہان میرے انتظار کے لائق نہیں ہو تم
2026-09-10 02:02:47
1
yasir.mughal299
Mughal 8000 :
Ufffff : قاصد! اسے کہنا، میں نے نام تیرا نہیں لکھا، ڈر تھا کہ پانی بھی کہیں تجھے پڑھ نہ لے۔ دریا اگر تیرے شہر سے گزرے کبھی، تو لہروں سے پوچھنا… میرا حال کیسا ہے۔ 🥀❤️
2026-09-09 23:10:28
10
beboldas
crystal :
aye Hay ❤️
2026-09-08 14:19:45
1
user081951826
https://amzn.to/4u1FK2A :
wah wah keya likhna he
2026-09-10 07:00:10
0
m.sadiq.ali83
M Sadiq ali :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-10 11:20:58
2
saqab6
saqab :
قاصد جاؤ کہہ دو بادشاہ جو تیرے دیدار کو مرتے تھے آ ج وہ مر رہے ھیں
2026-09-10 15:06:28
0
roshan.roshan0597
🌹روشن 🌹S🌹 جان🌹 :
♥️♥️♥️
2026-09-10 07:34:13
0
mahool092
MaحooL✨♥️ :
Hyeeeeeee♥️✨
2026-09-10 09:56:20
0
To see more videos from user @hasnain.watto81, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About