@qaziwaliafridi07: جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں پانی کی قلت پر ایس ایس جی کمانڈوز اور ایف سی کے اہلکاروں کے درمیان جھ.گڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں 22 جوان زخ.می ہوئے۔ 9 زخمیوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر رزمک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب صورتحال نارمل ہے