@marjanpti2: عمران ریاض خان یہ ہماری بڑی بہن ہیں، کہہ رہی تھیں کہ انہیں اس بات پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے کہ ان کے والد فوج میں تھے۔ نہیں بہن، آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں، بلکہ فخر کریں کہ آپ کے والد نے ہم پر گولی نہیں چلائی۔ ❤️ #teamkaptantiktok #MARJAN_PTI #27september_Long__March #ImranKhanZindabad