Pakistani awam itni pareshani main bhi khush rehny ki koshish krti rehti hai
2026-09-08 11:56:28
41
muhammadsufyan8424 :
oy Bhai ya Indian ha Pakistani nhi
2026-09-13 00:41:38
5
aliza :
yeh baat theik nhi ha
2026-09-13 16:45:53
1
TAYYAB WOLF :
awesome
to much batter more than indian
2026-09-11 14:44:01
5
m.rizwan sorathia :
bhai maza agaya boht kam videos esi milti hain
2026-09-11 22:19:39
8
Yasirmuskan :
سر آپ نے پرانی یادیں زِندہ کر دی ہیں جس نے یہ گانا گایا ہے وہ خود جوان تھے اُس وقت سب کچھ بدل گیا سر گورنمنٹ نے اور مہنگائی نے سب کچھ ختم ہو گیا سر
2026-09-08 16:38:01
18
Qamar Zaman :
white coat main field marshal hai?
2026-09-11 19:21:46
5
imraan khan :
very good 👍 😂😂
2026-09-15 21:03:22
2
Feroz Khan 12 :
بزرگوں کی یہ بات کافی حد تک درست محسوس ہوتی ہے کہ وقت آگے بڑھتا ہے، لیکن بعض چیزیں نئے انداز میں دوبارہ واپس آ جاتی ہیں۔ پرانے زمانے کے لباس، کھانے، کاروباری طریقے، رہن سہن، موسیقی اور حتیٰ کہ بعض سماجی رویے بھی کئی دہائیوں بعد دوبارہ مقبول ہو جاتے ہیں۔
البتہ یہ ضروری نہیں کہ تاریخ بالکل اسی طرح دوبارہ دہرائی جائے؛ اکثر چیز وہی ہوتی ہے مگر شکل اور ٹیکنالوجی نئی ہوتی ہے۔
2026-09-13 07:06:35
8
Hammad waheed 47 :
yar b zaroori hain Zindagi mein
2026-09-13 12:01:58
4
ch imran pasha Arain :
ارے واہ رے واہ میرے بزرگ نوجوانوں چھا گئے ہو یار خوش رہو🥰❤️
2026-09-08 18:31:17
11
Syed Adnan Hussain :
wow super yar ❤️❤️❤️
2026-09-14 05:24:38
1
Sahb Mahar315 :
love yari
2026-09-12 03:41:25
4
Malik Asad Hameed bobak :
زندہ دل
2026-09-09 03:59:29
2
shamoon فاروقی :
کیا دور تھا
کیسٹ خریدنے کے لیے 25روپے بڑی مشکل سے پورے ہوتے تھے
آج ہی کسی سے کہا کہ سموسہ 25پیسے کا ملتا تھا
واللہ