Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@copbestusa89: ဖြူဖြူထွေး #ဖြူဖြူထွေးလေးပါဗျ #အားပေးသူတိုင်းကိုကျေးဇူးတင်ပါတယ်😘😘😘
Copbestusa89
Open In TikTok:
Region: MM
Tuesday 08 September 2026 07:41:41 GMT
219
33
1
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
7.77MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
5.47MB
)
Watermark .mp4 (
14.52MB
)
Music .mp3
Comments
Daw Aye Kyi :
ဖြူဖြူထွေးရေငါတို့လဲရဘူးချင်တယ်
2026-09-09 13:26:17
0
To see more videos from user @copbestusa89, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Smooth Operator 🔥🌶️🔥 #edit #carlossainz #f1edit #carlossainz55 #edits #carlossainzedit #f1 #f1tiktok #fyp #smoothoperator #sainz #sainz55 #f1fyp #formula1 #carlossainzjr #aura
#tiktoklive #livehighlights
Bạn gái này kể chuyện đi date có tâm đến mức người nghe quên luôn đang làm gì #eyeplusmedia #eyeplustrending #trending #TikTokNews #TinTucMoi #kinhte #KinhDoanh #video #doisong #cuocsong #xuhuong #khoanhkhac #tintuc #khampha #viralvideo #viral #socialmedia #Love #dating
#pppppppppppppppp #TrendMomentos #foryoupag
آج ایم ڈی کیٹ کے بعد بہت سے طلبہ پریشان، مایوس یا شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ایسے وقت میں ایک نمبر، ایک ٹیسٹ یا ایک نتیجہ پوری زندگی کا فیصلہ نہیں ہوتا۔ طلبہ کے لیے ❤️ آج اپنے نتیجے سے پہلے اپنی زندگی کا فیصلہ مت کریں۔ نمبر کم یا زیادہ آ سکتے ہیں، لیکن زندگی کے راستے بہت سے ہیں۔ اگر پیپر توقع کے مطابق نہیں ہوا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ناکام انسان ہیں۔ کچھ دن اپنے آپ کو دیں، آرام کریں، والدین اور کسی قابلِ اعتماد شخص سے بات کریں۔ دوسرے بچوں کے نمبرز، سوشل میڈیا اور غیر ضروری موازنہ سے خود کو کچھ دن دور رکھیں۔ اگر ایم بی بی ایس نہ بھی ہو تو آپ کے لیے کامیابی کے بہت سے راستے موجود ہیں۔ ایم بی بی ایس ہی واحد عزت والا یا کامیاب کیریئر نہیں ہے۔ والدین کے لیے ایک اہم پیغام اپنے بچے سے یہ نہ کہیں: ❌ "تم نے ہمارا نام ڈبو دیا۔" ❌ "فلاں کے اتنے نمبر ہیں، تمہارے کیوں نہیں؟" ❌ "اب تم کیا کرو گے؟" اس کے بجائے کہیں: "بیٹا، نتیجہ جو بھی ہو، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ پہلے آرام کرو، پھر مل کر اگلا راستہ سوچیں گے۔" والدین کا ایک حوصلہ افزا جملہ کبھی کبھی بچے کو دوبارہ کھڑا کر دیتا ہے۔ MBBS نہ ہو تو کیا؟ صحت کے شعبے میں ہی کئی راستے موجود ہیں: BDS — Dentistry DPT — Physiotherapy Pharm-D — Pharmacy BS Nursing Medical Laboratory Sciences Medical Imaging / Radiology Technology Optometry Nutrition & Dietetics Public Health Psychology Occupational Therapy Emergency & Critical Care-related programs اور میڈیکل کے علاوہ بھی: Computer Science / Software Engineering Artificial Intelligence / Data Science Engineering Business & Management Accounting & Finance Law Teaching / Education Agriculture & Veterinary Sciences Media & Communication اور بہت سے دوسرے شعبے۔ یاد رکھیں: ایک امتحان آپ کی قابلیت کا فیصلہ نہیں کرتا۔ ایم بی بی ایس آپ کی زندگی کا واحد راستہ نہیں۔ ایم بی بی ایس اور ایک ناکامی آپ کی پوری زندگی کی ناکامی نہیں۔ اگر کسی طالب علم کو نتیجے کے بعد خود کو نقصان پہنچانے، خودکشی، یا زندگی ختم کرنے کے خیالات آ رہے ہوں تو اسے اکیلا نہ چھوڑیں۔ فوراً والدین/کسی قابلِ اعتماد شخص کو بتائیں اور قریبی ایمرجنسی یا ذہنی صحت کے ماہر سے مدد لیں۔ مدد مانگنا کمزوری نہیں، سمجھ داری ہے۔. Dr aqib wazir
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy