@khankashedayi3: میں اپنے بلوچ بھائیوں سے دل سے معذرت خواہ ہوں، ہم جھوٹے بیانیے کو سچ سمجھ کر آپ کو غلط کہتے رہے۔ آج احساس ہوا کہ سچ سننا بھی ضروری ہے اور اپنی غلطی تسلیم کرنا بھی۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #وزیراعظم_عمران_خان #imrankhan #foryoupage #pakistan