@khanx_ubaid.02: جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو، اُسے بند کرنا سیکھوں، چاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔ کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہماری نصیب میں سُکون نہیں لاتا، کچھ منظر یادیں دیتے ہیں، کچھ رشتے صرف زخم دیتے ہیں، اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ خود کو کسی کے خاطر مسلسل تکلیف میں نہیں رکھنا چاہیے۔ ہر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی سکون کیلۓ ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہیں۔جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اُس سے فاصلہ اختیار کرنا بے وفائی نہیں خود سے وفا ہے۔🥀❤️#foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp
اگر من پسند شخص کا ساتھ ہی میسر نہ ہو تو دُنیا کے تمام آسائشیں ہوتے ہوئے بھی سکون نہیں ملتا پھر زِندگی جی نہیں جاتی بس گزاری جاتی ہے 🌸
2026-09-08 16:03:08
10
𝑺𝒂𝒂𝒅𝒊🚩 :
Caption bande had 🤌🏻❤️🩹
2026-09-09 03:59:50
4
IrFan_Ullah_07🇦🇪🇬🇧 :
Caption dear
2026-09-09 19:24:21
2
🌸* IntroverT • NaturE *🌸 :
lush Green Beauty 🌸🌸🌸
2026-09-08 15:51:40
3
🍁•🄷🄰🅉🅁🄰🅃•🍁 :
جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو، اسے بند کرنا سیکھوں،
چاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔
کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہماری نصیب میں سکون نہیں لاتا،
کچھ منظر یادیں دیتے ہیں، کچھ رشتے صرف زخم دیتے ہیں،
اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں
کہ خود کو کسی کے خاطر مسلسل تکلیف میں نہیں رکھنا چاہیے۔
ہر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا
کبھی کبھی سکون کیلئے ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہے۔
جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اس سے فاصلہ اختیار کرنا بے وفائی نہیں
خود سے وفا ہے۔
2026-09-10 14:15:11
1
💞ĀĻÀMØ❣️ :
caption plz
2026-09-09 06:46:24
2
Khanx Ubaid✨ :
Hayeee❤️🥀
2026-09-09 10:24:04
2
Waxiim-⚔🚩 :
caption rakaha rori-💫
2026-09-09 08:39:34
3
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھیے
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھیے
کہا نا ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا ، مرا حال مت پوچھیے🫠🥀
2026-09-10 05:37:14
1
❤️🩹Peeristan🚬🍷 :
❤️🫶
2026-09-08 18:08:57
3
✌️. Said Khan🪷.. :
😳😳😳
2026-09-09 01:38:19
3
@.Aཽ🫰 Aཽ 💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 21:13:20
3
💕🔥 RIZWAN BACHA 12 :
🌸🌸🌸
2026-09-08 10:58:50
2
Hilal :
❤️❤️❤️
2026-09-08 22:54:28
3
?£ :
❤️
2026-09-08 20:17:58
3
Pakhtoonist🍁🕊️ :
🌸✨❤️
2026-09-08 17:41:32
2
fahad 7 :
🌷🌷🌷
2026-09-08 14:39:38
2
ɴᴀʙᴇᴇʟ ʙᴀɴɴɪsᴀɪ.🌙 :
❤️❤️❤️
2026-09-08 08:03:50
2
❤️🩹AHK Janan🫰 :
😳😳😳
2026-09-08 17:54:03
2
fahad 7 :
🥀🥀🥀
2026-09-08 14:39:41
2
𝐒𝐇𝐀𝐍𝐈 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 10:01:55
2
Yasir khan 👀🦅 :
🤗🤗🤗
2026-09-10 04:42:05
0
habib Armani :
🥰🥰🥰
2026-09-11 16:20:33
0
X__ROY... KHATTAK 👐🏻❤️🩹💫 :
@Introvert ✨🌸 one video for me
2026-09-09 08:24:51
1
To see more videos from user @khanx_ubaid.02, please go to the Tikwm
homepage.