ماضی کی غلطیوں اور پچھتاووں کو بار بار سوچتے رہنا ذہن کو ایک ہی منفی دائرے میں الجھائے رکھتا ہے، جس سے ذہنی دباؤ اور بے چینی بڑھتی ہے اور موجودہ کام پر توجہ کم ہو جاتی ہے۔
لیکن جب انسان ماضی کو قبول کرکے اُس سے سبق لیتا ہے اور اپنی توجہ آج کے کام اور آنے والے کل پر رکھتا ہے، تو وہ اپنی توانائی بہتر فیصلوں اور ترقی کی طرف لگا سکتا ہے۔ ماضی کو دل پر بوجھ نہ بنائیں، اُسے اپنی ترقی کا سبق بنائیں۔✨❤️
2026-09-13 16:35:42
100
❣️乙Δ尺Ᏻ𝕆💋 :
بھول بیٹھا تھا مدتوں سے جیسے پھر وہ افسانہ یاد آ گیا 🥺
2026-09-08 17:27:00
81
𝑱𝒂نی🤍 :
Mujhy koi mukhlis dost chahiye please Mujhy uski buht zaroorat hai...Akela pad gya Hoon buht...🥺 please koi acha dost ban Jao..🙏🏻🥺😭
2026-09-16 01:26:47
19
Sadaf♡ :
Friend banjawo koi 😒😏
2026-09-27 13:52:21
23
ŁäİLā🐼✨🦋 :
Uff mere Allah 😭❤️🩹
2026-09-10 10:30:25
87
Naseem Haider Mian 🚩 :
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے
جیسے نیند آگئی وہ خوش نصیب ہیں 🥀🖤
2026-09-23 08:14:42
35
محترمہ🦋 :
2026-09-08 17:18:04
85
ManSoor PTM SYMBOL OF PEACE :
کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے،
بس دل میں عمر بھر رہ جاتے ہیں۔
2026-09-12 16:20:29
30
🍁⦅乇ℓєgαηт⋆αηαуα⦆🍁 :
Heeeey sakun milta hai Kuch asay klam sun kar soul ko touch karti hai asay klamon ki vibes 🥰🥰🥰🥰
2026-09-24 17:59:39
16
🕊️𝐁𝐇𝐀𝐈𝐲𝐚𝐚🥀 :
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزاہ رکھا ہے 🥀
2026-09-08 19:42:59
51
Abdul Hameed :
وہ کہتے ہیں کہ جب کسی کا دل ٹوٹ جاتا ہے تو پھر جو گانے اس کو سمجھ نہیں آتی تھی ان گانوں کے الفاظ اور لیرکس سمجھ آنے لگ جاتی ہیں ۔ 💔💔💔
2026-09-10 09:56:14
25
mose ala brand 🔥 :
کس قدر کار اذیت ہے ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا 💔💔
2026-09-10 11:13:30
45
ayza :
samjh nhi ata kia likhon zindgiiiiiiiiiiiii.
tujhy likhon ya teray dard likhon....🥲
2026-09-11 14:36:43
62
To see more videos from user @idealads_2.0, please go to the Tikwm
homepage.