@bbcurdu: اگر آپ اپنا کھانا لوگوں کے ساتھ مل بانٹ کر کھاتے ہیں یا پھر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں تو یہ صرف ایک اچھی عادت نہیں، بلکہ آپ ممکنہ طور پر خود کو ڈپریشن اور ڈیمینشیا کے خطرے سے بھی بچا رہے ہیں۔ کومینسالیٹی یعنی مل بانٹ کر کھانے کے کیا فائدے ہیں؟ جانیے عدیل احمد کی ویڈیو میں۔ رپورٹ: ڈیوڈ رابسن اور الیسیا فرینکو
یہی تو اسلام سکھاتا ہے ہمیں قربان جاؤں میں اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جنھوں نے ہمیں کئی سال پہلے ہی یہ بتا دیا
2026-09-08 09:21:27
61
شُعیب مَلغانی :
What if we say already depressed people prefer to eat alone. So eating alone might be a symptom of depression rather than a cause of depression.
2026-09-08 10:35:42
0
Raxa :
un logon ke Sath Jo saaf suthre Hun ..
2026-09-08 10:23:50
2
CUTE🇳🇵🇵🇰🇵🇭🇦🇪 :
very good
2026-09-08 08:17:01
1
LG pashteen :
یار جاپانی ہے یا سائن سے یعنی ابھی ریسرچ کر کے یہ سب کچھ بتا رہے ہیں اسلام نے سالوں پہلے بتایا ہے ہزاروں سال پہلے لیکن سائنس سے پوچھو کہ یہ جو کھانا کھاتے ہیں وہ کا چھڑپ چھڑپ چھڑپ کر رہے ہیں اس کی وجہ سے اگر اپ کے سر میں درد ہو رہا ہو کیا پھر بھی اس کے ساتھ کھانا کھانا چاہیے
2026-09-08 13:25:40
7
Ghani Abdul :
ہم بلوچ پہلے سے ایسے کرتے ہیں
2026-09-08 09:39:39
1
Khan g :
بھائی یہ نیوز انگلش بی بی سی پر چلاؤ ہم شروع سے ہی مل بیٹھ کر کھاتے ہیں
2026-09-08 09:27:30
1
محمد اقبال خان کشمیری :
الحمد اللہ مسلم
2026-09-08 10:09:41
1
ghalib.90 :
😂😂 اور بل 🧾 کیا ہوگا ، بھائی میں اکیلا ہی اچھا ہوں 😂
2026-09-08 17:54:55
2
it's Arif :
me mobile k sath bhth k khata hn😂👀
2026-09-08 15:18:03
0
Syed Tahir Shah 🖤🥀 :
بذاتِ خود مجھے یہ مثلا ہے کہ اکیلے کھانا نہیں کھا سکتا میں یا کم سے کم کھا سکتا ہوں لیکن جب کوئی ساتھ ہو اور جتنے زیادہ ہو تو اتنا ہی کمفرٹ محسوس کرتا ہوں اور زیادہ سے زیادہ کھا سکتا ہوں
2026-09-08 13:43:51
0
Hussain Shah(سید🫀) :
ابراھیم علیہ سلام بغیر مھمان کے کھانا نھیں کھاتے تے 🥰
2026-09-08 09:16:35
3
Ali Raza 🇸🇦❤️🇵🇰 :
tum suadia ka chaker lagao. sab tehqeeqain bhool na gy tu phr kehna
2026-09-08 17:19:58
0
Kashif Khan :
@Khalid Khan
2026-09-08 15:57:31
0
alone but happy 💔💔 :
❤️❤️❤️
2026-09-08 13:04:23
0
Ameen :
🥰🥰🥰
2026-09-08 12:21:33
0
Junayd Malik :
😚
2026-09-08 11:45:56
0
ALI HASSAN :
👍👍👍
2026-09-08 10:30:03
0
KIFAYAT ULLAH :
🌹🌹🌹
2026-09-08 10:55:41
0
waqar ali bhatti ⚔️🇵🇰 :
💖💖💖
2026-09-08 09:26:40
0
亗S K Badshah❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 09:07:15
0
Amir :
🥰🥰🥰
2026-09-08 14:15:13
0
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.