“جو بھی ہوا، اسے اس طرح سوشل میڈیا پر بیان نہیں کرنا چاہیے تھا۔ یہ بھی کسی کے بیٹی ہیں، کسی کی بہن یا بیٹی ہیں۔ ذرا جا کر اُن سے پوچھیں کہ اُن پر کیا گزری ہوگی۔ اُن کی زندگی لوگوں کے طعنے سن سن کر عذاب بن چکی ہوگی۔ کل کو اگر یہی معاملہ آپ کے گھر میں ہو، آپ کی بہن یا بیٹی گھر چھوڑ کر کسی کے ساتھ چلی جائے، تب ذرا اُس گھر والوں سے پوچھنا کہ اُن کی زندگی کس اذیت سے گزر رہی ہے۔ کسی کی مجبوری اور دکھ کو سوشل میڈیا پر تماشہ نہیں بنانا چاہیے۔”
2026-09-10 12:22:45
4
To see more videos from user @word.cricket4, please go to the Tikwm
homepage.