@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 08:16:34 GMT
47437
6250
82
297

Music

Download

Comments

lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
اعتبار۔۔۔۔۔،🥹 اب تو ڈر لگتا ہے کوئی یہ ہی نہ کہ دے میرا اعتبار کرو 🥹
2026-09-08 08:22:12
24
scorpion60935
scorpion :
heay lines ❤️‍🩹
2026-09-08 08:19:47
10
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
lines 👌🏻
2026-09-08 08:29:55
10
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
اب ڈر لگتا ہے اُن لوگوں سے، جو کہتے ہیں میرا یقین کرو۔ ❤️‍🩹
2026-09-08 08:20:50
16
itx_unknown.34
~unknown~ :
damnnn 🫠💔
2026-09-08 12:17:27
1
allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
پن پسند شخص پر اندھا بھروسہ انسان کو واقعی مار دیتا ہے🙂
2026-09-08 08:19:01
17
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
کتنا سچ کہا 🥺 یقین کر کے ہمیشہ مقروض ہی ہوئے ہیں اب نہ یقین کرتے ہیں نہ ٹوٹتے ہیں ❤️‍🩹
2026-09-08 08:27:27
12
moodycloud080
ᎷᎧᎧᎴᎩ ᏣᏝᎧᏬᎴ :
beshak 💯
2026-09-08 08:40:39
8
qalb_2526
♡ :
ہم نے تم پر آنکھیں بند کر کے یقین کیا تھا تم نے آنکھیں کھولنے کا حوصلہ بھی چھین لیا🥀
2026-09-08 09:01:49
12
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
خیانت صرف دل نہیں توڑتی، یقین بھی مار دیتی ہے؛ اور ٹوٹا ہوا اعتماد دوبارہ جڑ بھی جائے تو پہلے جیسا نہیں رہتا۔ 🫠❤️‍🩹
2026-09-08 08:31:04
10
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
یقین نہ کرنا ہمیں یقین کر کے ہی پتہ چلا ہے۔ 💯🤧
2026-09-08 08:19:51
19
noora_n295
NOORYy :
یہاں اپنی زندگی کا بھروسہ نہیں 🥀 اور ہم لوگوں پر کر لیتے ہیں 🫠
2026-09-08 09:10:18
7
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Lines✨
2026-09-08 08:48:03
17
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو وفائیں کتنی گہری کیوں نہ ہو تیسرا شخص جیت جاتا ہے 🥹🫠.....
2026-09-08 10:48:27
5
scorpion60935
scorpion :
یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے، گماں کی دھند میں انسان کھو جاتا ہے۔
2026-09-08 08:23:13
15
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
کسی پر اتنا اندھا اعتماد میں کریں کے وہ آپکی ہی آنکھوں میں دھول جھونک کر آپکو ہی اندھا کردے 😢🙌🏻🕳️
2026-09-08 08:27:16
14
scorpion60935
scorpion :
نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی یقیں، نہ کوئی امید، مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا۔
2026-09-08 08:23:51
10
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
جس پر یقین کیا اُسی نے یقین کی دھجیاں اڑا دیں پھر وہی معصوم بن کر کہنے لگا میرا یقین کرو میں ایسا نہیں ہوں سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دوبارہ یقین کیسے کرتی؟ دھوکا آنکھوں نے دیکھا تھا، مگر زخم دل نے سہا تھا😭😭😭
2026-09-08 08:41:51
9
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی میں کچھ دھوکے ضروری ہوتے ہیں۔ انسان ایسے ہی نہیں سمجھدار بن جاتے۔ 💯🤧
2026-09-08 08:22:45
13
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
یقین کرنے کے بعد یقین کرنے پر یقین نہ کیا گیا ❤️‍🩹....
2026-09-08 10:46:54
9
.phile11
selenophile 11 :
یقین دلا کے جو یقین توڑتے ہیں یقین جانو کمال کرتے ہیں۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-08 08:18:30
20
qalb_2526
♡ :
ہم نے تمہیں وقت نہیں یقین دیا تھا کاش تم سمجھتے کہ یقین کی قیمت کیا ہوتی ہے🥀
2026-09-08 09:03:33
14
ahsan_hehe
𝙰 ح 𝚂 𝙰 𝙽 ⚔️ :
ہم نے یقین کی لاش پڑ ہی یقین کرلیا تھا کہ اب یقین سے زیادہ،یقیناًکچھ نہیں مر سکتا۔❤️‍🩹
2026-09-08 09:11:05
11
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
انسان تب نہیں مرتا جب اس کی سانسیں رک جائیں، بلکہ تب مرتا ہے جب اس کا سب سے قریبی یقین دم توڑ دے۔🥹🥹
2026-09-08 08:24:03
16
.phile11
selenophile 11 :
لوگ اپکے یقین کی دھجیاں اڑا کے کہتے ہیں ہمارا یقین کرو ہم ایسے نہیں ہیں۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-08 08:19:55
11
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About