@abbas.editor2: 💛 درون قبر می‌خوانم برای حضرت حیدر ✨ . . . . . . . . . . . . #fyp #abbaseditor2 #Foryou #unfreezmyaccount #tiktokteamviralmyvideo

عباس 🕊️
عباس 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 08:33:09 GMT
11648
2761
35
159

Music

Download

Comments

sameer_writes34
SAMEER WRITES :
علی حبہ جنۃ علی سے محبت کی جزاء جنت ہے 🤍🙌🏻🫠
2026-09-08 11:12:19
7
sardarali_009
⚜️Sardar Muhammad Ali⚜️🚩 :
Haq❤🙌
2026-09-08 17:25:37
0
s.zuriyat_naqvi_12
Zuriyat_NaQvi ރ :
BeShaQ 💐
2026-09-08 16:08:25
0
parachinar6782
𝐓𝐨𝐨𝐫𝐢𝐞 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 🌷 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-08 08:43:54
1
zfcnastikot
ZFC Nastikot🔥 :
🥰🥰
2026-09-08 10:06:47
1
sohailkhan_turi12
☠️ 🅂🄾🄷🄰🄸🄻 ☠️ :
❤❤❤
2026-09-08 19:54:45
0
n....n293
king313 :
🌹🌹🌹
2026-09-08 18:35:27
0
manzooralisiyal6
👑Manzoor Ali👑Siyal👑51214👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 17:55:23
0
itx.sajjad.456
𝙸𝚝𝚇 𝚂𝚊ʝʝ𝚊𝙳 ✔ :
❤️❤️❤️
2026-09-08 19:08:39
0
sohail_khan041
سہیل خان 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 09:54:32
1
ateeq.khan4741
ATEEQ 🎧 KHAN 🎼 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 15:42:42
0
syed.fatehyab
SYED FATEHYAB HUSSAIN ZAIDI :
[Pray][Pray][Pray]
2026-09-08 10:08:40
0
mohsin_ali0580
Mohsin ali :
🤲🤲🤲
2026-09-08 17:06:22
0
mumtazkhoso79
mumtazkhoso_🤟👑👑💯 :
❤️❤️❤️
2026-09-08 16:43:41
0
imranempire3
⚒️☭ 🇵🇰 ɪᴍʀᴀɴ ᴇᴍᴘɪʀᴇ 🇧🇫 ☭⚒️ :
🌹🌹🌹
2026-09-08 16:36:06
0
qurbanjanii3
🚩Qurban jaskani 🫀🚩 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 16:27:21
0
zeeshanali0827
Zeeshan Ali :
♥️❤️
2026-09-08 16:09:49
0
sheryarkhan592
Sher Yar Wazir :
❤️❤️❤️
2026-09-08 17:33:59
0
medhiraza50
sameer hussain :
❤️❤️❤️
2026-09-08 09:00:32
0
To see more videos from user @abbas.editor2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

درود شریف ہدیہ کرنے کا طریقہ آپ نے جو کچھ بھی پڑھا درود پاک پڑھا ہے ، نوافل پڑھے ہیں ، سورہ اخلاص پڑھی ہے ، سورہ کوثر پڑھی ہے یا کوئی بھی ذکر و اذکار آپ نے کیا ہے تو آپ اللّٰہ تعالیٰ سے کہیں کہ یا رب عزوجل یہ جو کچھ بھی میں نے پڑھا ہے   آپ نے پانچ سو بار درود پاک پڑھا ہے تو آپ کہیں کہ یا اللّٰہ تعالیٰ یہ جو پانچ سو بار درود پاک  پڑھا ہے اس کا اجر و ثواب میں نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) کی روح مبارک کو ہدیہ کرتا ہوں یا کرتی ہوں اور ان کے وسیلے سے تمام انبیاء علیہ السلام کو ، صحابہ کرام رضوان کو ، شہداء کرام صالحین کو ، اولیاء کرام کو ، نیک بزرگانِ دین کو ، تمام امت کو ، تمام فوت شدگان کو ، تمام جنات کو ، تمام مخلوقات کو ہدیہ کرتا ہوں یا کرتی ہوں اور پھر اگر کوئی خاص ہستی ہے جن کو آپ ہدیہ کرنا چاہتے ہیں یا چاہتی ہیں تو ان کا نام لے کے بھی کر سکتے ہیں  جیسے کہ میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری بیٹی سیدنا فاطمہ الزہرا رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی روح مبارک کو یہ عمل ہدیہ کرتا ہوں یا کرتی ہوں پھر اس کے بعد آپ کے پاس جو بھی دعا ہے آپ وہ دعا مانگ لیجیے تو ہدیہ کرنے کا اتنا سا طریقہ ہے پہلے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی روح مبارک کو ہدیہ کیجئے اور اس کے بعد جس جس کو ہدیہ کرنا ہے آپ تمام مخلوقات کو ہدیہ کیجئے ، تمام فوت شدگان کو ہدیہ کیجئے ، قیامت تک آنے والی تمام امت کو ہدیہ کیجئے ، آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے محبین کو ہدیہ کیجئے ، جنات کو ہدیہ کیجئے ، جس کو آپ ہدیہ کرنا چاہتے ہیں نام لیتے جائیں  ہدیہ کیجئے ، آپ یقین جانیے آپ کے ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں آئے گی اور جس جس کو آپ نے ہدیہ کیا ہے ان کی ارواح کو بھی پورا پورا ثواب پہنچے گا اور جب آپ مستقل مزاجی سے اسے ہدیہ کرتے رہتے ہیں اور اس کی برکت یہ واضح ہوتی ہے کہ ان کی روحیں متوجہ ہوتی ہیں اور ظاہر سی بات ہے کسی کو روزانہ گفٹ بھیجتے ہیں ہدیہ کا مطلب تحفہ ہوتا ہے تو اگر آپ درود پاک پڑھ کر نیک ہستیوں کو ، بزرگانِ دین کو مبارک ہستیوں کو روزانہ ہدیہ بیجھ رہے ہیں جب ان کے پاس روزانہ روحانی طور پر درود پاک کا تحفہ پہنچے گا وہ آپ کی طرف متوجہ تو ہوں گے کہ یہ بندہ یا بندی تحفہ بھیج رہے ہیں تو وہ متوجہ ہوتے ہیں تو جب وہ متوجہ ہوتے ہیں تو ہمارے مسئلے حل ہونے لگتے ہیں ، پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں ان کی دعائیں ہمارے ساتھ ہو جاتی ہیں اور نہ صرف ہمیں بلکہ ہماری نسلوں کو بھی اس کا فیض ملتا ہے تو جو بھی اعمال کیا کریں درود پاک ہو ، استغفار ہو ، ذکر و اذکار ہو ، قرآن پاک کی تلاوت ہو یا آپ کے نوافل ہوں لازمی ہدیہ کیا  کریں اور روزانہ کیا کریں اور جب آپ روزانہ ہدیہ کریں گے تو یہ مبارک ہستیاں متوجہ ہوں گی آپ کی زندگی میں آسانیاں ، خیر و برکتیں اور بہت بہت بہتری آئے گی اور روحانی ترقی بھی بہت جلدی ہو گی ان شاء اللّٰہ عزوجل اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے جائیں اللّٰہ کرے قبول فرمائے اور ہمیں خوب برکتیں عطا فرمائے اور اپنی مبارک ہستیوں کی زیارت نصیب فرمائے اور روحانی ترقی اور بلندی عطا فرمائے اور ہم سے راضی ہو جائے  ( آمین ) ❤️ #darood_e_pak #islamicviralvideo #fyp #fypppppppppppppppppppppppp #viral

About