@shady_585: جب ہم مشکل وقت سے نکلتے ہیں، تو اکثر وعدہ کرتے ہیں کہ اچھے وقت میں سب کو یاد رکھیں گے، اپنی حقیقت نہ بھولیں گے۔ مگر وقت کے ساتھ انسان بھی بدل جاتا ہے، اور بہت کچھ بھول جاتا ہے — یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جنہوں نے ہمیں سنبھالا۔ زندگی کا اچھا وقت ہمیں آزمائش میں ڈال دیتا ہے، یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اصل میں ہم کیا ہیں۔ کبھی اپنے مقام پر پہنچ کر، اپنی اصل کو نہ بھولنا، کیونکہ وقت بدلنا کوئی مشکل نہیں، اور زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔ 🖤🥀 #زندگی #وقت #حقیقت #مثنوی #مشکل_وقت

shad_y✨
shad_y✨
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 08:39:14 GMT
4238
377
4
24

Music

Download

Comments

ali.raza.371.786
Ali RaZa arain :
🥰🥰🥰
2026-09-15 12:16:31
0
waseem.zakhmi.3290
Waseem zakhmi 💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 15:59:04
1
To see more videos from user @shady_585, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About