اگر انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی اور ان کا علم ہی ان کی میراث ہے، تو نبی ﷺ کے علم کی وارث سیدہ فاطمہؑ تھیں؛ پھر کیا وہ یہ نہ جانتی تھیں کہ انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی؟ اگر وہ اپنے حقِ میراث کا مطالبہ لے کر آئیں تو کیا ان سے انکار درست تھا؟ یہ غلطی تھی یا جان بوجھ کر کیا گیا؟
ذرا شخصیت پرستی سے نکل کر نبی ﷺ کی بیٹی کے درد کو محسوس کریں۔ اگر آپ کی اپنی بیٹی آپ کے انتقال کے بعد آپ کی جائیداد کا حق مانگے اور آپ کا خادم اسے یہ کہہ کر محروم کر دے کہ ’’مالک نے مجھے دے دیا تھا‘‘—تو آپ پر کیا گزرے گی؟
سوچیے، قیامت کے دن نبی ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر آپ کیا جواب دیں گے؟
2026-09-08 13:00:21
49
Shah ji :
🥰Bibi Fatima🥰 is the real SUPER POWER💯 and I am a witness to this💯 and Bibi I love you with all my heart🥰💯
2026-09-08 16:25:03
1
Awaan333 :
بیشک بیشک سچی ہیں 😭
2026-09-08 10:15:38
67
ᎪbᎠuᏞ quᎠᎾᎾs ᏒᎬhmᎪᏁᎥ :
ایک اور سوال ہے جب خلافت کی باری حضرت علی کی ائی تھی تو اس وقت انہوں نے باب فدک اپنے بچوں کو کیوں نہیں دیا تھا
حضرت علی المرتضی رضوان اللہ اجمعین اپنے بیٹوں کو کہہ دیتے حسن اور حسین کو یہ تمہاری ماں کی وراثت ہے
2026-09-08 17:46:31
9
zinab💫 :
beshak haq ✋😭
2026-09-08 16:26:37
11
baqirraza :
مولوی صاحب آپ کی والدہ کو میری طرف سے سلام قبول ھو 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰