@tjerm.editor1811: تم تنگ کرنے میں ماہر، میں روٹھنے میں کمال، تم شرارتوں کے بادشاہ، اور میں تمہاری ہر بات پہ نثار۔ ❤️ کبھی ٹام جیری جیسی لڑائی، کبھی چپکے سے پیار… عجیب سا ہے یہ رشتہ ہمارا، تم میرے بھی ہو، اور میرے سب سے پیارے دردِ سر بھی۔ 😭🐱🐭💕#foryou #jerry #Love #tom #forever