@asimbhatti0786: عوام حلقہ کوٹلہ کے مسائل سنتے ہوئے۔ عوامی خدمت، مسائل کا ازالہ اور حلقہ کوٹلہ کی تعمیر و ترقی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کرنے کے عزم کے ساتھ محترمہ نورین عارف عوام کے درمیان موجود ہیں۔ #PMLN #NoreenArif #kotla