@mpasardarmuhammadriaz: ضلعی صدر پی ٹی آئی احسان اللّٰہ باقی اور سردار ایوب خان کی کوہستان حجرہ آمد۔ اس موقع پر احسان اللّٰہ باقی اور سردار ایوب خان نے #سردار_شیر_خان سے ملاقات کی اور گزشتہ روز گیگال قوم کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری #سردار_محمد_ریاض پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس افسوسناک واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے #سردار_محمد_ریاض اور ان کے ساتھیوں کی سلامتی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مکمل صحت و سلامتی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ #MPA #SardarMuhammadRiaz