@bruno_s76: #fyp

𝘽 𝙍 𝙐 𝙉 𝙊 💙
𝘽 𝙍 𝙐 𝙉 𝙊 💙
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 September 2026 11:54:01 GMT
74237
7498
74
755

Music

Download

Comments

qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
وہ آخری بار مُڑا تو دل نے کہا یہ چہرہ اب خوابوں میں ہی ملے گا🥹💔
2026-09-08 12:09:59
32
aijazali1107862
༺🩺 𝘿𝙧. 𝘼𝙡𝙞 🥼༻ :
کچھ دیدار ایسے ہوتے ہیں 🥺 جو آنکھیں دیکھتی ہیں اور دل روتا ہے 💔
2026-09-08 12:53:04
24
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گماں میں بھی نہ تھا. 🥺❤️‍🩹
2026-09-08 12:14:30
20
awan42062
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا ہم نے خود کو خود سے جدا ہوتے دیکھا ۔۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-08 14:51:22
11
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
یہ دنیا تمہیں مصروف کردے گی تم میرے بعد پھر سے جینے لگو گے۔ ❤️‍🩹
2026-09-08 13:47:52
10
sufian064
🍁امانت🚩 :
آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر؛ خیال کیجیئے گا "خُدا" کو پتا نہ چلے
2026-09-08 13:44:32
6
wahziiking2.o
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
ایسے لمحات الفاظوں کے محتاج نہیں ۔۔۔🥹
2026-09-08 13:19:25
13
ak_udas_larkaa1
mohabbat Kar baitha tha Dil ❤️ :
تُم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو؟ جو ہاتھ اُٹھائے دُعا کو مگر دعا نہ کرے 😔
2026-09-08 15:57:03
8
thepinhaan
Pinhaan | پنہاں :
اس بات سے مکمل اتفاق ہے
2026-09-08 19:16:20
4
babar_x_zain1
babar_x_zain :
Dil mei rhakar Dil per war karte ho fir se Nahi hoga kah kar vahi har bar karte ho har Kisi Se Dil Jo lagate ho Tum asaliyat me to Tum dilo ka Vyapar karte ho😢💔
2026-09-08 15:43:09
3
alicheema_76
𝒜𝓁𝒾 𝒞𝒽ℯℯ𝓂𝒶 :
sad log kidr hen 😞🥀❤️‍🩹
2026-09-11 11:19:47
1
adnanhusnainadnan
Musa.Ghouri :
good morning
2026-09-09 03:50:51
1
those_eyes42
𝘿 𝙚 𝙬 𝙖 𝙣 𝙖 🍂 :
2026-09-08 13:49:08
1
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
وہ آخری بار سامنے تھا اور ہمیں معلوم ہی نہ تھا کہ یادوں کا سب سے خوبصورت درد بننے والا ہے😩💔
2026-09-08 12:11:13
20
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
کاش آخری دیدار میں اتنا وقت مل جاتا کہ ہم اُس سے کہہ سکتے تمہارے بعد ہم پہلے جیسے نہیں رہیں گے💔🥹
2026-09-08 12:10:36
12
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
ہمیں کیا خبر تھی کہ یہ آخری دیدار ہے ورنہ اُس لمحے کو پلکوں میں قید کر لیتے🥹💔
2026-09-08 12:07:35
12
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
اُس کے بعد خواب تو بہت آئے مگر کسی خواب میں وہ مکمل نہ ہو سکا🥀
2026-09-08 12:13:28
12
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
کیا تمہیں یاد ہے شروع میں۔ تم مجھے کبھی نہ چھوڑنے کا یقین دلاتے تھے۔ 🥺❤️‍🩹
2026-09-08 12:11:54
11
punjabijutti714
sunflower🌻 :
کیا ہی شکایت کی جائے سب اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
2026-09-11 13:36:10
0
cutebubly7
oye ladi :
اس آخری دیدارکی کیا مثال دوںآنکھیں اسےدیکھ رہی تھی دل اسےکھورہا تھا
2026-09-11 17:36:16
0
usman.awan618
ع•🫀 :
محسن وہ شخص جب میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نہ جب ، سورج تھا میرے سر پر مگر شام ہوگئی 🥹
2026-09-12 13:19:30
0
fshz.sa
ˢ💋 :
hoooooo🙃💔
2026-10-29 16:16:06
0
shayanrajpoot310
( شانی راجپوت )🔥 :
Hyyy 🥺🥺
2026-09-12 20:26:55
0
k_khosa
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋 🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-09-14 04:49:19
0
hamzamehar338
حـمـزہ ☂ :
2026-09-09 06:50:48
0
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کا پہلا سبق یہ ہے کہ یہ کبھی زبردستی نہیں ہوتی، اور محبت کا آخری سبق یہ ہے کہ یہ ہر کسی کے مقدر میں بھی نہیں ہوتی۔  ہم اکثر محبت کو صرف پا لینے کا نام سمجھ لیتے ہیں، لیکن زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ سچی محبت تو بعض اوقات خاموشی سے دستبردار ہو جانے کا نام ہے۔ کسی کو اس کی خوشی کے لیے آزاد کر دینا اور اس کے فیصلے کا احترام کرنا، محبت کا سب سے بڑا اور مشکل ترین سبق ہے۔  دنیا کی سب سے خوبصورت محبت وہ ہے جو آپ کو اللہ کے قریب کر دے، جو آپ کی روح کو پاکیزہ بنا دے۔ جہاں انا ختم ہو جائے اور صرف احترام باقی رہ جائے۔ جو حاصل نہ ہو سکے، وہ امتحان ہے؛ جو مل جائے، وہ انعام ہے۔ لیکن یاد رکھیے، لکیروں سے زیادہ دل کے مخلص ہونے پر یقین رکھیں، کیونکہ وقت بدل سکتا ہے مگر سچے جذبوں کی خوشبو کبھی کم نہیں ہوتی۔  حاصل، لاحاصل، ہجر یا وصال... محبت جو بھی رنگ دکھائے، انسان کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔ یہ ایک ایسا سفر ہے جہاں انسان ہار کر بھی بہت کچھ سیکھ جاتا ہے۔🤍 #foryou #foryoupage #caption

About