ماشاءاللہ یہ تو میرے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں قائد فضل الرحمن کو دیکھنے کے لیے یہ لوگ جمع ہیں ماشاءاللہ اتنے لوگ تو طارق جمیل کے لیے بھی نہیں ائے جن میرے قائد کی دیدار کے
2026-09-08 13:31:41
6
Muhammad :
اللہ تعالیٰ مولانا کو سلامتی و برکت عمر میں برکتیں فرمائے
2026-09-08 14:01:50
2
محمد مصعب :
حضرت اپ یہ بتا سکتے ہیں مولانا چلے گئے ہیں
2026-09-08 13:11:35
0
sheryar :
میرے بھائیو ہم نے کب مولانا کے بارے میں کچھ کہا ہے مولانا تو ہمارے دل کی جان ہے دھڑکن ہے ہماری مولانا اللہ مولانا کو سلامت رکھے اب تو ان کے لیے رات دن دعائیں کرتے ہیں اپ کو کیا پتہ ہو مولانا نہ بھی اتے نا ہم پھر بھی ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں