@psl.halo: Official scores with @PSL App #looks #brutal #hair #codymillers #rainbow

Halo
Halo
Open In TikTok:
Region: SE
Tuesday 08 September 2026 12:39:34 GMT
16006
301
2
24

Music

Download

Comments

jsotuff12
Jsotuff14 :
2026-10-11 21:01:50
1
To see more videos from user @psl.halo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ویران پہاڑ کی چوٹی پہ، ایک تنہا چرواہے نے بانسری بجائی خشک درخت کی کھوکھلی شاخوں میں اک پرانا زخم خاموشی سے سانس لے رہا تھا۔ زنگ آلود پنجرے کے سنسان کونے میں اک مکڑی نے جالا بُن ڈالا۔ ویران کمرے کے فرش پہ ایک اکیلی کتاب اپنی کہانی سناتی ہے۔۔ اور بوسیدہ مکان کی ٹوٹتی کھڑکی کے کنارے اک ننھے گلاب نے حسن کو آواز دی کہر آلود رات کی تاریکی میں اک تنہا شاعر نے آسمان کو اپنے خواب سنائے، اور ستارے ان کہانیوں کے گواہ بن گئے۔ بوسیدہ حویلی کے جھکتے محرابوں کے نیچے اک زخمی چمگادڑ نے اپنے پر رات سے لپیٹ لیے۔ خوابیدہ جھیل کے خاموش کنارے پر اک ادھ جلا چراغ اپنی روشنی کی آخری  سانسیں گن رہا تھا۔ خشک درخت کی گرتی شاخوں پر اک سنہری چڑیا نے آخری گیت لکھا۔ چمکتے میدان کے مٹیالے بادلوں میں اک قوسِ قزح نے اپنا پہلا رنگ کھو دیا۔ خاموش جھیل کی تھرتھراتی لہروں پہ اک پیلا پتّا دھوپ کا عکس لیے بہہ گیا حسنین اصغر  #poetry🥀 #fypシ゚viral #aestheticvideos #dontunderviewmyvideos🥀 #poeticcaptions

About